ل24 اکتوبر حکومت کا قیام سعید اقبال

پاکستان نے اپنے قیام کے ساتھ ہی ریاست جموں کشمیر پر قبضہ جمانے کی خاطر ، پروجیکٹ تحریک آزادی کشمیر بنایا اپریشن گلمرگ کے تحت 22 اکتوبر کو قبائلی حملہ کرایا ،جہنوں نے مقامی آبادی کا قتل عام کیا اور ان کےمال و دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹا اسی لوٹ کھسوٹ اور قتل و غارت گری کے دوران ریاست کے آڑھای اضلاع کے مشتمل ایک حکومت قائم کی گئی اس طرح دو قومی نظریہ کے مجاہدین اور سہولت کاروں کو عوام پر مسلط کردیا ۔ پھر ریاست کو ہتھیانے کیلئے 1965 میں اپریشن جبرالٹر شروع کیا مگرRead More
پاکستان سے ایف سی، پی سی یا دیگر پیرا ملٹری فورسز کی آمد کو ریاست پر بیرونی حملہ تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف عوام سے بھرپور مزاحمت کی اپیل کی گئی ہے۔

اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاریریاست میں جاری موجودہ تحریک کے چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں مفت بجلی، آٹے سمیت دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی، حکمران طبقات کی مراعات کےRead More