Main Menu

May, 2022

 

برطانیہ میں جرنلسٹس ایوارڈ تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

دُنیا بھر میں تارکینِ وطن کو اپنی شناخت، زبان، کلچر اور ثقافت جیسے چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے۔ نئے ملک میں آباد ہونے کے بعد وہاں کی زبان کو سمجھنا تو اپنے سروائیول یا بقا کے لیے مجبوری بن جاتا ہے، البتہ نئے ملک کی تہذیب، کلچر، ثقافت اور مذہبی رسم و رواج کو اپنانا بڑا کٹھن اور اور دیر پا عمل ہوتا ہے۔ بعض کمیونٹیز، بالخصوص پڑھے لکھے گھرانوں میں یہ عمل قدرے آسان ہوتا ہے اور اُن کے بچے تعلیمی اداروں کے اندر اور ورکنگ ماحول میں آسانیRead More


امریکہ میں پھیلتی انتہاپسندی اور سوشل میڈیا بیرسٹر حمید بھاشانی

سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازوں کی انتہا پسندی کے ہاتھ میں ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور رجعتRead More


پاکستان میں امن کی کوششوں کی کامیابی کے امکانات تاریک ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے پاکستان کی سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں یاد دہانی کرواتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں جاری امن کی کوششوں کی کامیابی کے امکانات تاریک ہیں۔رپورٹ کے مطابق 1988 کی سالانہ رپورٹ میں طالبان سینکشن کمیٹی کی نگراں ٹیم نے مطلع کیا ہے کہ ٹی ٹی پی افغان طالبان کے ساتھ منسلک ہے۔انہوں نے وضاحت دی کہ گزشتہ سال غنی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد گروپ مستفید ہواRead More


ایمان مزاری کیخلاف پاکستانی فوج نے ایف آئی آر درج کرا دی

پاکستان کی فوج نے جمعے کے روز معروف وکیل اورانسانی حقوق کارکن ایمان حاضر مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی بیٹی ہیں۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں فوج کے ایڈووکیٹ جنرل (جی ایچ کیو میں فوج کے قانونی شعبے) کی طرف سے کروائی گئی ہے۔ایمان مزاری نے اپنی وکیل زینب جنجوعہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک ہزار روپے کے مچلکوںRead More


سوال | ڈاکٹر جلال بلوچ

سیاسی عمل مختلف غذاﺅں کا متمنی ہوتا ہے اور اگر یہ غذائیں اسے میسر نہ ہوں تو وہ ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتی۔جس طرح کسی انسان یا ذی روح کی نشوو نما کے لیے مختلف غذاﺅں کا مقدار کے مطابق ہونا ضروری ہوتاہے اسی طرح کسی بھی سیاسی عمل کی ترقی کے لیے مختلف عوامل کا ہونا ضروری ہے جنہیں اگر سیاسی غذاکہاجائے تو بےجا نہیں ہوگا۔ جیسے تنقید ، اختلاف رائے، تحقیق و تخلیق وغیرہ ۔ اگر ان عوامل کو یکسرنظر انداز کیا جائے تو ترقی کا عملRead More


بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد | ذوالفقار علی زلفی

لوچستان کے شہروں نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپوں پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کے فدائی حملوں کے بعد بلوچ تحریک ایک دفعہ پھر پاکستان کے دانش ور حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے ـ البتہ تبصروں و تجزیوں کا وہ طوفان نظر نہیں آرہا جو نواب اکبر خان بگٹی کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل اور بلوچ خطے (بشمول کراچی) میں اس کے شدید و وسیع ردعمل کے بعد دیکھا گیا ـ غالباً اس کی اہم ترین وجہ پاکستانRead More


عورت کو اٹھاؤ | ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے قصبے “ھوشاپ” کو اس وقت پاکستانی میڈیا میں کسی مجرم کی صورت پیش کیا جارہا ہے ـ یہ قصبہ انتظامی لحاظ سے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ کا حصہ ہے ـ بلوچی زبان کی لسانی تقسیم کے حوالے سے اس قصبے کو مکران کی بجائے رخشان کا حصہ تصور کیا جاتا ہے ـ ھوشاپ چوں کہ مکرانی اور رخشانی لہجے کی سرحد پر واقع ہے اس لئے یہ غالباً بلوچی زبان کے ان دونوں بڑے لہجوں کے اثرات لئے ہوئے ہے سو لسانی لحاظ سے اسے کسی ایکRead More


یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف ۔ بیرسٹر حمید باشانی

آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقو امی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل ہیں سے سوال کیا کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار کیا ہے؟ اور کیا یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں اٹھایا جا سکتا ہے ؟ سب کا جواب نہ میں تھا۔ قانونRead More


*شہر خالی، جاده خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی

*شہر خالی، جاده خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی**جام خالی، سفره خالی، ساغر و پیمانہ خالی*(شہر خالی،رستہ خالی،کوچہ خالی،گھر خالی)(جام خالی،میز خالی،ساغرو پیمانہ خالی)*کوچ کرده، دستہ دستہ، آشنایان، عندلیبان*(ہمارے دوست و بلبلیں، دستہ دستہ کر کے کوچ گئے)*باغ خالی، باغچہ خالی، شاخہ خالی، لانہ خالی*(باغ خالی، باغیچہ خالی، شاخیں خالی، گھونسلے خالی) *وای از دنیا کہ یار از یار می‌ترسد*(وائے دنیا کہ جہاں دوست دوست سے ڈر رہا ہے)*غنچہ‌ہای تشنہ از گلزار می‌ترسد*(جہاں غنچہ ہائے تشنہ باغ ہی سے ڈر رہا ہے )*عاشق از آوازهٔ دلدار می‌ترسد*(جہاں عاشق اپنے دلدار کیRead More


بے آواز لوگوں کی آواز۔ بیرسٹر حمید باشانی

سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازوں کی انتہا پسندی کے ہاتھ میں ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور رجعتRead More