Main Menu

August, 2023

 

عوامی ورکرز پارٹی ملک کے قدرتی وسائیل کو بیرونی سامراجی طاقتوں اور فوجی اداروں کے ہاتحوں فروخت کرنے پر تشویش کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیڈز، 31 جولائی ۔ عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کی معاشی بحالی میں فوج کو وسیع اختیارات دینے، پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی طاقتوں کے پاس گروی رکھنے، عسکری قبضے اور ملک کےقدرتی وسائل کے استحصال کی شدید مخالفت کرتی ہے۔ فوج کی معاشی بالادستی کو ادارہ جاتی اور قانونی  تحفظ فراہم  کرنے کے عمل کو مسترد کرتے ہیں اور اسے  ‘اقتصادی بحالی پلان 2023 کی آڑ میں آرمی ایکٹ میں حالیہ ترامیم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ذریعے معاشی ترقی اور منصوبہ بندی میںRead More


ھندوستان کا تاریخی کسان مورچہ اور جدوجہد کی نئی راہیں! (کسان راہنما ڈاکٹر اشوک دھاولے سے مقالمہ) تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز

برِصغیر میں کسانوں کی جدوجہد کی ایک طویل تاریخ ہے، جو بیرونی حملہ آوروں، نوآبادیاتی تسلط، قومی آزادی اور سماجی انصاف کی تحریکوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ لیکن 21-2020ء میں منعقد ہونے والے 380 روزہ کسان مورچہ نے دُنیا بھر میں جاری تحریکوں میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے، اور سماجی تبدیلی برپا کرنے کے لیے جاری تحریکوں کو ایک نیا ولولہ دیا ہے۔ گذشتہ دنوں اُسی کسان مورچے کے بہت ہی اہم راہنما اور آل انڈیا کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر اشوک دھاولے انڈین ورکرز ایسوسی ایشنRead More