ریاست جموں کشمیر اقصائےتبتہاہ کے عوام کا دشمن کون۔ تحریر اسحاق شریف واشنگٹن۔
گلگت بلتستان اور مغربی جموں 75 سالوں سے پاکستان کے قبضے میں ہے، اور پاکستان کھربوں ڈالرز کے ذخائر لوٹ چکا ہے، کوئی تعمیر و ترقی نہیں ہوئی، اکسیویں صدی میں بھی وہاں عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
پاکستان وادی کشمیر کے مسلمانوں کو 1965 سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہندوستان کی فوج کے سامنے کھڑا کر مروا رہا ہے، اور جب ان پر برا وقت آتا ہے تو پاکستان ان کی مدد نہیں کرتا ۔
1965 میں پاکستان نے وادی کشمیر میں ہندوستان کے خلاف آپریشن جبرالٹر شروع کر کے وادی کشمیر کے لوگوں کو مروایا۔
1970 میں وادی کشمیر میں کشمیریوں کو دھوکہ دیا۔
1988 میں آپریشن ٹو پیک کا آغاز کر کے کشمیریوں کو مروایا ۔
1999 میں کارگل جنگ شروع کرا کر کشمیریوں کو مروایا۔
لیکن کشمیر کی مسلمان لیڈر شپ اتنی لالچی یے کہ وہ بار بار پاکستانی دھوکے کے باوجود پاکستان پر بھروسہ کر کے نہتے عوام کو اکیلا چھوڑ دیتا ہے، وادی کشمیر کے مسلمان لیڈرو پترکارو اگر تھوڑی سی بھی عقل یے تو پاکستان کو اس کا کرارہ جواب دو اور سارے بدلے چکا لو۔
مغربی جموں اور گلگت بلتستان کے مسلمان قوم پرستو پاکستان سے اپنے بنیادی انسانی حقوق لو اور ان کے خلاف لڑائی لڑ کر گلگت اور مظفرآباد کو آزاد کرو ، وادی کشمیر میں پاکستانی فوج ہار چکی ہے، اب وادی کشمیر پر انڈیا کا سخت کنٹرول یے، اپ اپنی دیکھ بحال کرو ،وادی والے کسی کی نہیں سنتے، ان کو بھول جاو۔وما علینا الا البلاع المبین۔
Related News
لائبریری کتابوں، جرائد، اخبارات اور دیگر وسائل کا ایک مجموعہ ہے جو عوام یا کسی مخصوص کمیونٹی کو علم ،حوالہ یا تحقیق کے لیے دستیاب کرایا جاتا ہے جہاں پڑھنے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کے لیے ایک پرسکون اور آرام دہ جگہ فراہم کی جاتی ہے۔ عاطف کاظمی
Spread the loveلائبریری کتابوں، جرائد، اخبارات اور دیگر وسائل کا ایک مجموعہ ہے جو عوامRead More
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باغ میں لائبریری قاٰیم کر دی گی کمیون لائبریری کی بنیاد رکھنا علم دوستی کا ثبوت ہے” مقریرین
Spread the loveجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باغ میں لائبریری قاٰیم کرRead More