Main Menu

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام یوم تجدید عہد

Spread the love

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام یوم تجدید عہد کے موقع پر، میرہور، ، برطانیہ، تراڑکھل ، ملوٹ، پدر

گلشیر، دھوندار میں پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔
7 جولائی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے ان دوستوں کی یاد میں جو اب جسمانی طور پر اس دنیا میں نہیں رہے ہر سال پارٹی دن یوم تجدید عہد کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوم تجدید عہد کی نسبت مرکزی پروگرام میرپور

میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گلگت بلتستان اسمبلی کے ایم ایل ائے، ترقی پسند رہنما نواز خان ناجی تھے

،

علاؤہ ازیں برطانیہ برانچ کے زیر اہتمام برمنگھم میں پر مغز نشست کا انعقاد کیا گیا۔

مزید برآں باغ میں گاؤں دھوندار یونٹ کے زیر اہتمام دھوندار میں اسٹڈی سرکل ، ضلعی برانچ کے زیر اہتمام پدر گلشیر میں ریلی اور نشست کیساتھ ساتھ ملوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ تراڑکھل کے مقام پر یوم تجدید عہد کی

نسبت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا

گیا۔
ان اسٹڈی سرکلز، نشستوں اور تقاریب میں جدوجہد کے سفر میں جسمانی طور پر بچھڑنے والے دوستوں کی جدوجہد کو خراج پیش کیا گیا۔ مزید برآں کانگریس 2023 کے بعد کی کارکردگی سمیت مستقبل کے لیے حکمت عملی کے سوالات

سمیت موجودہ عوامی تحریک ، حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں اور کردار کو بھی زیر بحث لایا گیا۔






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *