Main Menu

July, 2024

 

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بلوچ قومی تحریک اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر پر آگہی نشستیں۔ رپورٹ

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ کے زیر اہتمام ضلعی دفتر اور گاؤں دھوندار میں“بلوچ قومی تحریک کے خدوخال اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر”۔موضوع پر آگہی مہم اسٹڈی سرکل منعقد کیے گئے ورکرز اسٹڈی سرکل کے موضوع ضلعی آرگنائزر ذوہیب گلزار نے زیر بحث لانے کے لیے کھولا اور دیگر کامریڈز نے کنٹری بیوشن دیا ۔ضلعی برانچ کے اسٹڈی سرکل میں موضوع پر برانچ کی سیکرٹری کرن کنول نے لیکچر ڈیلیور کیا ۔بلوچ تحریک اپنے ابتدائی مرحلے پر وسائل پر بلوچ عوام کے اختیار کی مانگRead More


غیر مستحکم پاکستان کا عزم استحکام (اداریہ سنگرمیگزین

اب تو یہ ایک سیاسی چٹکلہ معلوم ہوتا ہے ، کیونکہ ہم گذشتہ کئی دہائیوں سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ کبھی تو یہ ایک غیرحقیقت پسندانہ تجزیہ معلوم ہوتا ہے لیکن یہ محض پاکستان کے مخالفین کے اس ملک کے بارے میں خیالات نہیں بلکہ اس ملک کی حکومت ، فوج اور اسٹبلشمنٹ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہیں کہ ان کا ملک عدم استحکام کا شکار ہے ۔جس کا نیا اظہار یا اعلاج پاکستانیRead More


جب ریاستیں انہدام کے قریب ہوتیں ہیں: جنید راکی

جب ریاستیں انہدام کے قریب ہوتیں ہیں تو وہاں خفیہ ایجنسیوں کا رول یا کردار بڑھ جاتا ہے – ، ڈیپ سٹیٹ زیادہ طاقتور ہو جاتی ہے ، یہ اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلے قانون آئین کو روندھ ڈالتی ہے ، پہلے سے مجبور و محکوم عوام مزید محرومیوں کا شکار ہو جاتی ہے – ریاستوں کے انہدام کی دوسری علامت معاشی زوال یا زبوں حالی ہےُ، ایسے میں ریاست کے پاس وسائل کم پڑھ جاتے ہیں ، فوجی و انتظامی اخراجات حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں-Read More


جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام یوم تجدید عہد

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام یوم تجدید عہد کے موقع پر، میرہور، ، برطانیہ، تراڑکھل ، ملوٹ، پدر گلشیر، دھوندار میں پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔7 جولائی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے ان دوستوں کی یاد میں جو اب جسمانی طور پر اس دنیا میں نہیں رہے ہر سال پارٹی دن یوم تجدید عہد کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوم تجدید عہد کی نسبت مرکزی پروگرام میرپور میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گلگت بلتستان اسمبلی کے ایم ایل ائے، ترقی پسندRead More


جنید راکی پاکستان ایک ناکامُ ریاست – مسقبل کا نقشہ

– ریاست پاکستان کا وجود ختم کر کے چار آزاد ریاستیں قائم کرنے کی تجویز پیش کی جا رہی ہے، جو باہمی معاہدات کے تحت دوستانہ تعلقات رکھیں گی۔ اس سے معاشی ترقی و خوشحالی ممکن ہو سکے گی، اور موجودہ تناؤ، پانی کے جھگڑے اور وسائل پر اجارہ داری کے مسائل حل ہو سکیں گے۔ موجودہ حکومتی تجربہ ناکام ثابت ہوا ہے، جہاں اشرافیہ قابض ہے اور عوام غربت، جہالت اور بے روزگاری سے دوچار ہیں۔ اس منصوبے سے فوجی اخراجات میں کمی اور دہشت گردی کے مسائل حلRead More