Main Menu

March, 2021

 

محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج جاری، 2 اپریل سے او پی ڈیز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

ڈيڑھ ماہ سے احتجاج پہ ہيں مگر ذمہ داران کے کانوں پہ جوں تک نہيں رينگی، حق مانگ رہے ہيں بھيک نہيں يہاں رواج بن گيا کہ جب تک سڑک پہ نہ نکلو تو کوئ سُنتا ہی نہيں، مرکزی قيادت فيصلہ کرے، مقررين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير بھر کی طرح ضلع باغ میں بھی گزشتہ ڈيڑھ ماہ سے جُزوی ہڑتال جاری ہے ۔ آج کا احتجاجی پروگرام زیرصدارت سردار افتخار مغل منعقد ہوا۔ احتجاجی پروگرام سے صدرِ تقریب اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئےRead More


دھيرکوٹ پہاڑی تودہ گرنے والا حادثہ انتہائ افسوسناک ، خاندانوں سے تعزيت کا اظہار کرتے ہيں، خالد کشميری

حکومت اب آنکھيں کھولے اور سڑکوں کو قتل گاہ کی بجاۓ سفر کے ليے محفوظ بناۓ يہ رياست کی ذمہ داری ہے ہم ہر سال سڑک کے حادثوں ميں سينکڑوں جانيں کھو رہے ہيں ، حکومت فی الفور اقدامات کرے، صحافيوں سے گفتگو پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر خالد کشميری نے پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے دھيرکوٹ پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے والے حادثے ميں انسانی جانوں کے ضياع پر شديد رنج و غم کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ يہRead More


ٹيکساس: کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم بارے سردار انور کی صحافيوں و سول سوسائٹی کو بريفنگ

رياست جموں کشمير کا مسئلہ کوئ زمينی يا مذہبی تنازعہ نہيں بلکہ رياستی عوام کی قومی آزادی کا مسئلہ ہے کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم کا مقصد اقوامِ عالم کو رياستی عوام کے حالات سے آگاہ کرنا ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک امريکی رياست ٹيکساس کے شہر دلاس ميں کشمير بچاؤ يسين ملک بچاؤ مہم کے سلسلے ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈووکيٹ نے صحافيوں و سول سوسائٹی کو بريفنگ دی۔ اس بريفنگ ميں امتياز احمد، نعيم شريف، سجاد اصغر ، سردارRead More


خدا گم ہوگیا ہے؛ امرجليل کا افسانہ

امرجلیل کا وہ افسانہ جس کا شور برپا ہے اور انہیں توہین کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کچھ دنوں سے خدا گم ہوگیا ہے، میرا دوست ہے، ہمارا آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا بس کھڑے کھڑے گم ہوگیا۔ تھوڑی دیر کے لئے مجھے خیال آیا کہ خدا کو یقیناً گم کرنے والوں نے گم کردیا ہے، ان کے پاس سے واپس لوٹنا محال ہے، خدا اب کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا اور اگر کبھی لوٹ کر آیا تو وہ مجھے پہچان نہیںRead More


حلقہ وسطی باغ پیرا شوٹرز کی جنت ؛ تحرير: ابوبکر راجپوت

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک آزاد جموں کشمیر ضلع باغ کا حلقہ وسطی باغ تاریخی طور پر بہت ہی اہم حلقہ ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں چند طلباء نے دارلعلوم دیوبند سمیت برصغیر کے مشہور اداروں سے دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کر کے تحریک پاکستان، تحریک کشمیر اور مختلف تعلیمی سوسائٹیوں میں کلیدی کردار ادا کیا ۔۔۔ ان عظیم لوگوں میں مسلم کانفرنس پونچھ کے بانی سرپرست اعلی مولانا عبد اللہ کفل گرھی، مفتی امیر عالم، مولانا امیرRead More


يو اے ای: کشمير جرنلسٹ فورم کی تنظيمِ نو ، عابد چغتائی صدر ، رضوان اشرف جنرل سيکرٹری منتخب

عنصر شہزاد سينئر نائب صدر، فيصل بٹ نائب صدر، عابد فراز چيف آرگنائزر جبکہ رانا نصير چيئرمين مجلسِ عاملہ منتخب قلم کی حُرمت ہمارا منشور، اعلی صحافتی کردار کی تعمير و کميونٹی مسائل کو بھرپور انداز ميں اجاگر کرينگے ، نو منتخب عہديداران پونچھ ٹائمز کشمير جرنلسٹ فورم عرب امارات کی تنظيمِ نو گزشتہ روز آرگنائزنگ کميٹی کی منعقدہ میٹنگ ميں فورم کے تمام ممبران کی مشاورت سے کی گئی جس ميں عابد چغتائی صدر جبکہ رضوان اشرف جنرل سيکرٹری منتخب ہوۓ۔ تفصيلات کے مطابق کشمير جرنلسٹ فورم کی آرگنائزنگRead More


بنوں: لاشوں کے ساتھ اسلام آباد کيطرف مارچ کرنيوالے مظاہرين پر رياستی تشدد، درجنوں گرفتار

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں چار نوجوانوں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل غائب کر دیا گيا تھا اور بعد ازاں ان کی لاشیں ملیں۔ تفصيلات کے مطابق چار دوست احمد اللہ ، محمد رحیم ، رمز اللہ اور عاطف اللہ تین ہفتے پہلے شکار کے لیے گئے ۔ ان کے کتے واپس آ گئے مگر ان کا کوئی پتہ نشان نہ ملا ۔ تین ہفتوں بعد ، اکیس مارچ کو اک چرواہے کی اطلاع پر چاروں دوستوں کی گولیوں سے چھلنیRead More


ڈڈيال: تنوير احمد و سفير کی عدالتی سزاؤں کيخلاف دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال ميں فری تنوير اينڈ سفير کميٹی کے زير اہتمام دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرين کا مطالبہ ہے کہ تنوير احمد اور سفير کو عدالت سے سُنائ جانے والی سزا غير قانونی ہے لہذا دونوں افراد کو غير مشروط رہا کيا جاۓ اور جب تک دونوں اسيران کی رہائ نہيں ہو جاتی تب تک يہ دھرنا جاری رہے گا۔ تفصيلات کے مطابق ڈڈيال کے مقبول بٹ چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کيس ميں تنوير احمد اورRead More


حبيب الرحمن کے گھر نامعلوم افراد کی تلاشی کی بھرپور مذمت کرتے ہيں، جے کے پی اين پی

رياستی آزادی کے علمبردار کمزور نہيں، ايسے ہتکھنڈوں سے آزادی پسندوں کو دبايا نہيں جا سکتا، آصف محمود رياستی آزادی و خودمختاری اٹل حقيقت ہے، اپنی آزادی کی جدوجہد کرنے والے کسی دوسرے کی آزادی کے مخالف نہيں ہو سکتے، مرکزی چيف آرگنائزر کی گفتگو پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی چيف آرگنائزر آصف محمود نے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان حبیب الرحمٰن کے گھر میں نا معلوم افراد کی تلاشی کی خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہاRead More


حبيب الرحمن کے گھر نامعلوم افراد کی تلاشی، سياسی و سماجی رہنماؤں کی بھرپور مذمت

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق ترجمان حبیب الرحمٰن کے گھر میں نا معلوم افراد کی تلاشی کی خبر شوشل ميڈيا پر آنے کے بعد سياسی و سماجی رہنماؤں کی مذمت جاری ہے۔ تفصيلات کے مطابق 24 اور 25 مارچ کی درمیانی شب 2 بجے کے وقت نامعلوم افراد گھر کی حفاظتی گرل کے اوپر سے مکان (واقع قندیل کالونی باغ) کے اندر داخل ہوئے ۔ حبیب الرحمن فیملی سمیت اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔ دورانRead More