Main Menu

April, 2024

 

عوامی تحریک نے پاکستانی حکومت کو ڈسٹرب کیا ہے اور عالمی سطح پر اس تحریک کی پذیرائی ہورہی ہےحبیب الرحمان۔ ۔

جموں وکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (جے کے پی این پی) کے سابق ترجمان حبیب الرحمان نے پاکستانی مقبوضہ کشمیر وگلگت بلتستان میں جاری عوامی تحریک “عوامی ایکشن کمیٹی ” کے رہنما اور ذمہ داران کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ عوامی تحریک نے پاکستانی حکومت کو ڈسٹرب کیا ہے اور عالمی سطح پر اس تحریک کی پذیرائی ہورہی ہے


پرانے کھسم اور نئے شوہر : محمد شبیر چوہان

پرانے وقتوں میں رن اور کھسم کا لفظ عام استعمال کیا جاتا تھا، ماشاءاللہ کھسم کی اپنی ٹوہر اور رن کی اپنی اکڑ ہوتی تھی، جب دونوں اکٹھے گھر سے نکلتے تو انداز ہی نرالا ہوتا تھا، کھسم کے ہاتھ میں بید، سر پر پگڑی، مونچھیں اوپر اٹھائی ہوئیں، چٹے کپڑے دھلے ہوئے، باسکٹ پہنی ہوئی اور دنداسہ مارتا ہوا نکلتا تھا، آنکھوں میں سرمہ لگانا بھی عام رواج تھا، رن بھی کیا ہی شان رکھتی تھی، تلے دار جوڑا، دو تین تولے کی سونے کی نلی، بائیس گز کیRead More


بلوچ مارچ اور داشتہ صحافی : رامین بلوچ

”انقلابات تاریخ کے انجن ہوتے ہیں“کارل مارکس کا یہ درست اور مستند جملہ تربت سے اٹھنے والے طویل مارچ اور اس دوران بلوچ خواتین، عوام اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر اس انقلابے ریلے میں حصہ داری پر صادق آتاہے کہ انقلابی عمل! حادثہ یا کوئی جذباتی رد عمل نہیں ہوتابلکہ یہ سائنسی حقائق سے بھر پور ایک تاریخی زمینی پس منظر رکھتی ہے۔ حالیہ احتجاجی مارچ جس کی سب سے بڑی کامیابی بلوچ عوام کی منظم جرائت حوصلہ اور قربانیوں کا وہ بحر ہے جو انقلاب برپاء کرنے میںRead More


خاردار تاروں کے حصارمیں ’’کانفرنس‘‘ اور بلوچ مارچ کی واپسی: رامین بلوچ

ایک مارکسی دانشور کا یہ جملہ تاریخ کی کسوٹی پر سچ ثابت ہوتاہے کہ’’ ریاست جتنی کوکھلی ہوتی ہے اتنی ہی جابر ہوتی ہے ‘‘۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ دو مہینوں سے امپرلسٹ کے دارالخلافہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں، فیک انکاوئنٹرز ،بلوچستان میں ریاست کے پرائیوٹ ملیشیا ’’ڈیتھ اسکواڈ کو غیر فعال کرنے اور مجموعی طور پر بلوچ نسل کشی کے خلاف کے ایک احتجاجی تحریک جاری تھی، جسے مسلمہ طور پرپاکستانی ریاست ان کے عدلیہ میڈیا سوکالڈ صحافت، پارلیمنٹ اور بلوچ مخالف مروجہ ریاستی دشمنیوں کو تسلیمRead More