Main Menu

February, 2021

 

برادری ازم ايک زہر ، آئيں انسان بنيں ؛ تحرير: طارق حسين

برادری ازم وہ زہر ہے جو ہمارے معاشرے میں کوٹ کوٹ کر بھر دیا گیا ہے۔ بڑے بڑے محل،کوٹھیاں اور عمارات کے مالک نے بھی اور غریب جھونپڑے میں رہنے والے انسان نے ایک نہ ایک دن اس دنیائے فانی کو چھوڑ کر جانا ہے اور دونوں کا ٹھکانہ بھی ایک ہے،چاہے امیر ہو یا غریب اس کا آخری ٹھکانہ قبر ہے۔ تو کیوں ہم آپس میں انتشار پھیلا رہے ہیں؟ لوگوں کو آپس میں لڑا رہے ہیں؟ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں،کسی کی ترقی و خوشحالی ہم سےRead More


باغ: ويمن يونيورسٹی ميں کوئ کورونا کيس سامنے نہيں آيا، خبريں بے بنياد، کلاسيں شيڈيول کے مطابق جاری رہينگی، يونيورسٹی انتظاميہ

باغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں قائم ويمن يونيورسٹی آف آزاد جموں کشمير کی انتظاميہ نے ویمن. یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی ترديد کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ويمن يونيورسٹی آف آزاد جموں کشمير رياست کی واحد يونيورسٹی ہے جس نے کورونا کے حالات ميں طالبات کو پورے حفاظتی انتظامات کے ساتھ آن کيمپس تعليم فراہم کر رہی ہے۔ يونيورسٹی کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری پريس ريليز ميںRead More


آزادکشمير: جماعت اول تا ہشتم کے امتحانات 15اپریل تا 03مئی 2021کے درمیان منعقد کیے جانے کا فیصلہ ، نوٹيفکيشن جاری

يہ فيصلہ کورونا حالات کے پيشِ نظر طلباء کے تعليمی حرج کو پورا کرنے کيليے کيا گيا، حکومتی فيصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر تاديبی کاروائ عمل ميں لائ جاۓ گی مظفرآباد، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سیکرٹریٹ مظفرآباد سے گزشتہ روز جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ رواں تعلیمی سال کے دوران کورونا وباء کے باعث تعلیمی ادارہ جات زیادہ عرصہ بند رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے نصاب کے مطابق طلباء طالبات کی تدریس مکمل نہ ہوRead More


علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت 5 مارچ تک ملتوی، سوشلسٹ نظام ہمارا نصب العين ہے، علی وزير

ہم ایک طویل جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارے خلاف مقامی و عالمی سامراجی اداروں اور حکمرانوں نے یلغار کی ہوئی ہے، لیکن ان کا ہر حملہ ہمارے جوش میں اضافے کا ہی سبب بنتا ہے، علی وزير کا ساتھيوں کے نام پيغام پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کراچی میں زیر حراست ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت آئندہ جمعہ تک موخر کر دی گئی ہے۔ جمعہ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں انکی درخواست ضمانت پر کارروائی کے بغیر ہی سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کر دیRead More


ساہيوال : نواحی گاؤں 43 فورایل ميں بيٹی کو چھيڑ نے سے منع کرنے پر باپ پر بدترين تشدد، وڈيرہ کُتا بناتا رہا

غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا، سوشل ميڈيا پر عوام کا غم و غصہ، کاروائ کا مطالبہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی جس سے انسانیت بھی شرما گئی۔ بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا۔ تفصيلات کے مطابق وڈیروں نے کسان کو اسلحے کے زور پر اٹھا لیا اور گلے میں کتے کا پٹہRead More


باغ: محکمہ صحت کے ملازمين کا احتجاج آج 9ويں روز بھی جاری، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں محکمہ صحت کے ملازمين کے احتجاج جاری ہيں۔ اس سلسلے ميں محکمہ صحت ضلع باغ کے ملازمين کا احتجاج بھی آج 9 روز سے 2 گھنٹہ روزانہ جاری ہے ۔ جاری تفصيلات کے مطابق آج کے احتجاجی پروگرام کی شروعات شمریز مغل نے تلاوت قرآن پاک سے کی اور سٹیج سکٹری کے فرائض سردار تنویر احمد نے دیے ۔ پروگرام کی صدارت پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن باغ کے صدر سردار افتخار مغل نے کی جبکہ چیئرمین ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن باغ سید انیس گردیزیRead More


دریا بچاؤ مظفرآباد بچاؤتحریک کا افضال سلہريا کی ياد ميں تعزيتی ريفرينس کا انعقاد، جدوجہد کو سلام پيش کيا گيا

افضال سلہريا کی جدوجہد سُنہری حروف ميں لکھی جاۓ گی ، خراج پيش کرنے کا بہترين طريقہ اُنکی جدوجہد کو بہتر طريقوں سے جاری رکھنا ہے، افضال سلہریا جس مقصد کيليے جدوجہد کرتے رہے اس مقصد کے حصول تک ناقابل مصلحت جدوجہد جاری رکھیں گے، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع مظفرآباد ميں دریا بچاؤ مظفرآباد بچاؤتحریک نے اپنی صف میں سے بچھڑ جانے والے مزاحمت کار ، مظفرآباد کی مٹی سے عشق کرنے والے اپنے ساتھی افضال سلہریا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادRead More


باغ: محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ

پانچ مارچ تک مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں مکمل ہڑتال کا اعلان پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام تمام ملازمین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال باغ جمع ہوۓ اور احتجاجی ریلی کا انعقاد کيا گيا۔ محکمہ صحت کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ کيا اور اعلان کيا کہ اگر 5 مارچ تک مطالبات تسلیم نہ ہوۓ تو مکمل ہڑتال کی جاۓ گی۔ تفصيلات کے مطابق ریلی کی قیادت ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے ضلعی قائدینRead More


پاکستانی مندوب کا کشمیر کے لئے مسلح جدوجہد کو جائز قرار دینا پاکستانی دہرے معیار کا واضح ثبوت ہے، ڈاکٹراللہ نذربلوچ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے مندوب منیر اکرم کی جا نب سے اقوام متحدہ میں کشمیر کی حق خود ارادیت کیلئے تمام ذرائع بشمول مسلح جدوجہد کی حمایت پاکستان کی دہرا معیار، منافقت اور دوغلے پن کی ایک اور واضح ثبوت ہے۔ پاکستان کس قانون یااخلاقیات کی بنیاد پر کشمیر کے لئے مسلح جدوجہد کی وکالت کر رہا ہے، جبکہ وہ خود تہترسالوں سے بلوچ وطن پر قابض اور بین لاقوامی قوانین کے عین مطابق جاری بلوچ قومیRead More


وادی کشمیر : ایک بھولی ہوئی داستان؛ تحرير: سردار بابر حسين

وادی کشمیر کئی دہائیوں سے بد ترین تشدد اور پر آشوب حالات سے دوچار ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی صریحا نسل کشی کرتے ہوئے ڈیموگرافک تبدیلیاں کرنے کی مسلسل کوششيں جارہی ہیں.کشمیر پر بھارتی فوج کا سالوں سے جاری تسلط یہاں کی ثقافت، زندگی او ر کشمیر کی معیشت کی شکستہ حالی کا باعث بن رہا ہے سن 1947 میں تقسیم کے بعد ہندوستان کے لئے کشمیر کے نصف حصے پر قبضے کی راہ ہموار ہوگئی۔ اس طویل ترین قبضہ نے کشمیری عوام کی سماجی اور معاشی زندگیRead More