Main Menu

نیشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے اسير رہنماؤں کا کارکنان کے نام اہم پیغام

Spread the love

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی صدر سردار لیاقت حیات خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل سردار عبدالستار خان ایڈووکیٹ ،مرکزی صدر این ایس ایف وقاص خالق اور مرکزی سیکرٹری جنرل تیمور خان نے کارکنان کے نام جیل سے پیغام جاری کیا ہے کہ پارٹی کی سیکنڈ لائن قیادت جو باہر موجود ہے اور باہمی مشاورت کے ساتھ احتجاج کے حوالے سے جو پالیسی جاری کی جارہی اسکو تمام لوگ انقلابی ڈسپلن کے تحت فالو کریں۔
آپ کا پہلا اور بنیادی مطالبہ ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کے عمل کو روکنا ہے جبکہ ہماری رہائی کا مطالبہ ثانوی حیثیت رکھتا ہے۔
پارٹی کی بیرون ممالک برانچز کے دوستوں کے کیلیے مرکزی صدر کا پیغام ہے کہ تمام ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں ۔
اسکے ساتھ ساتھ تمام اسیران نے مشترکہ پیغام دیا ہے کہ وہ کسی صورت ضمانتیں نہیں کروائیں گے۔اور کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

بشکريہ اسد نواز






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *