January, 2021
ہمایوں پاشا: میرپور شہر کا دبنگ مُصلح اور عاشق رسول صلم؛ تحرير: شمس رحمان
انفرادی اصلاح کاری ہر معاشرے میں انسانی تاریخ کے اولین ادوار سے موجود چلی آرہی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کسی فرد کی طرف سے گرد و پیش کے ماحول میں معاشرے کے لیے نقصان دہ رسموں رواجوں اور حرکات و سکنات پر آواز اٹھانا اور ان پر روک لگانا ۔ ویسے تو یہ فریضہ کسی بھی معاشرے میں ریاست اور اس کے متعلقہ با اختیار احکام کا ہوتا ہے تاہم جب ریاست اور متعلقہ احکام اور ادارے اپنے فرائض سے غفلت برتتے ہیں یا ان میں اتنی سکتRead More
کریمہ بلوچ : جسد خاکی کے اغوا پر اپوزیشن و حکومت سینیٹ میں آمنے سامنے
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے بلوچ سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کا معاملہ سینیٹ میں اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کریمہ بلوچ کی میت ایئر پورٹ سے اغوا کی گئی اور ان کی والدہ کو دیدار بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان میں سب کریمہ بلوچ کی نماز جنازہ ادا کرنا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی ایجنسیاں ایک میت سے خوفزدہ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ مکران میں نیٹRead More
ہمايوں پاشا پہ تشدد و گرفتاری قابلِ مذمت، مذہبی رنگ دينا جہالت و سماج دشمنی کا عکاس ہے، پی اين پی
صفائ نصف ايمان کا ڈھنڈورا پيٹنے والے عملًا گندی کی حمائت کر کے عوام کے سامنے بے نقات ہو چُکے، وحيد خان، ظفر اقبال انتظاميہ دورنگی چھوڑے ، مذہبی انتہاپسندی کو فروغ دينے کے نتائج سنگين ہوں گے، وقاص گيلانی، شازل مغل و ديگر پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی متحدہ عرب امارات نے ميرپور ميں پوليس کی موجودگی ميں جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے رہنما ہمايوں پاشا پر شدت پسند افراد کی جانب سے تشدد اور بعد ازاں اُنکی گرفتاری پر شديد ردِ عمل کا اظہار کرتےRead More
متحدہ عرب امارات کابينہ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی
اسرائيل نے بھی امارات ميں اپنا سفارتخانہ کھول ديا ہے ايتن ناہيی نے بطورِ عارضی سفير اپنی ذمہ دارياں سنبھال لی ہيں پونچھ ٹائمز رپورٹ متحدہ عرب امارات کی کابينہ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی ہے۔ اسرائيل نے بھی اپنا سفارتخانہ يو اے ایکے دارالحکومت ابوظبہی ميں کھول ديا ہے۔ اسرائيلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری تفصيلات ميں بتايا گيا ہے کہ اپنے شہريوںکی خواہشات کے مطابق سفارتخانہ اسرائيلی مفادات کو بہتر بنانے کيليے کوشاں رہے گا۔ اسرائيلی مشن فی الحال ايک عارضی آفسميں کام کرے گا۔ ايتن ناہيی جوRead More
شہزاد حسرت کی قيادت ميں ہم الیکشن کھیلیں گے؛ تحرير: کامريڈ محمد الياس
شہزاد حسرت امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ ایک متحرک نوجوان سیاسی رئنما ہیں جو اپنی پوری سیاسی زندگی میں عوامی حقوق اور عوامی مفادات کے لیے مصروفِ جہد رہے ہیں۔طالبِ علمی کے زمانے میں طلباء حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کی اول دن سے جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے متحرک ورکر رہے اور بطور طالب علم رہنما محنت کش طلباء کے حقوق کی بازیابی کے لیے جرات مند کردار ادا کیا۔بعد از زمانہ طالب علمی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور عوامی حقوق کی جدوجہدRead More
امجد شاہسوار کی موت کے ذمہ دار حرام خور؛ تحریر:اسدنواز
گزشتہ کئی سالوں سے ملائیشیا میں مہاجرت کی زندگی بسر کرنے والے امجد شاہسوار کی موت بظاہر طبعی موت ہے لیکن درپردہ یہ ایک قتل ہے اور اس قتل کے ذمہ دار حرام خوروں کے اس اڈے نام۔نہاد آزاد کشمیر کا حرام خور اقتدار پرست طبقہ ہے۔پانچ سو ارب روپے کے وسائل کی لوٹ مار کروا کر ایک سو پچیس ارب بطور رشوت لینے والا یہ ٹولہ جو قبیلوں کے نام پر مسلط کیا جاتا ہے اسکو نہ کوئی پوچھنے والا ہے نہ کوئی سوال کرنے والا۔انکے ساتھ ساتھ یہRead More
فرسودہ قوم پرستی و قلاش معیشت پسندی ؛تحریر : حافظ طیب ریاض
پانچ اگست 2019 جب ہندوستان نے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت اور قانون باشندہ ء ریاست کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس کے نتیجے میں ریاست کے تمام منقسم حصوں میں ایک صف ماتم بچھ گئی لداخ سے لیکر پونچھ تک عوام نے اس فیصلے کو نہ صرف ماننے سے انکار کر دیا بلکہ اس فیصلے کے خلاف سیاسی جد وجہد کا فیصلہ کیا ۔پاکستانی زیر انتظام ازاد کشمیر میں پرجوش نوجوان بھی 10 اگست کو پہرا دے کر کھڑے ہوئے اور قیادت کو مجبور کیا کہ وہRead More
طبقاتی سوال قومی سوال سے جُڑا ہوا ہے ؛ تحرير: زوہيب عارف
ايک کامریڈ کی ایک تحریر نظر سے گزری جس میں انھوں نے بہت سفاکانہ طریقہ سے محکوم قوم کی قومی آزادی کو فرسودہ قرار دیتے ہوے آٹے کے مسئلے کو صرف طبقاتی مسئلہ قرار دے کر بالادست قوم کی حمایت میں لمبی چوڑی تحریر لکھ دی تاکہ طبقاتی مسئلہ کی بنیاد پر محکوم ریاستیں بالادست ریاستوں کی نوآبادیاتی اس وقت تک ہو جب تک بالادست ریاست یا بالادست قوم میں کوئی غیر طبقاتی بنیادوں پر انقلاب نہیں برپا ہو جاتا اور محکوم قوموں کے حقوق کی جنگ کو انھوں نےRead More
يونس تريابی خود ساختہ سابق پارٹی سينئر وائس چيئرمين بن کر قابضين کا سہولتکار بن رہا ہے ، پارٹی نوٹس لے، کامريڈ سُلطان
تريابی کے ذاتی خيالات کا پارٹی نظريات سے کوئ تعلق نہيں، قيادت سے گزارش ہے کہ ايسے ايجنٹوں کا محاسبہ کرے ورنہ حالات خراب ہونگے پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کراچی برانچ کے صدر کامريڈ سُلطان نے کہا ہے کہ يونس تريابی جموں کشمير پېپلز نيشنل پارٹی کا خود ساختہ سابق سينئر وائس چيئرمين بنا ہوا ہے اور اس وقت قابضين کی سہولتکاری ميں مصروف ہے۔ پارٹی کو اس کا سختی سے نوٹس لينا چاہيے۔ انہوں نے کہا کہ يونس تريابی کبھی بھی پارٹی کا سينئر وائس چيئرمينRead More
منظم و بیدار عوام اپنے حق کیلئے کہاں تک جا سکتے ہیں؟ تحرير: مظہر اسحق
تيرہ جنوری 2021 پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے پونچھ ڈویژن ،ضلع پونچھ،ضلع سدھنوتی اور ضلع باغ میں آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال مجموعی طور پر کامیاب رہی نام نہاد آذاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی تمام سڑکیں مکمل طور پر سدھنوتی ،باغ اور پونچھ کے باشعور عوام نے بند کر کے حکمرانوں کو یہ پیغام دیا کہ عوام اگر منظم ہو جائے تو وہ ایسا کچھ کر سکتے ہیں جو آپ کہ وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتاRead More