Main Menu

September, 2021

 

حبیب الرحمان کی کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت

جموں کشمیر پی این پی کے سابق سپوک پرسن حبیب الرحمان نے کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں پولیس تشدد کے باعث زخمی ہونے والی بی ایس او کی سینئر رکن کامریڈ ہانی بلوچ انتقال کر گئیں۔ کامریڈ ہانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا حصہ تھیں۔ کامریڈ کی جدوجہد کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا سرمایہ دارانہ نشدد انقلابیوں کیRead More


جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن پلندری میں ریاست بھر سے قابض افواج کے انخلاء کا مطالبہ۔ ریاست کی مکمل آزادی کیلئے عوامی مزاحمتی تحریک کو تیز تر کرنے کا اعلان

( پلندری ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن پلندری میں ریاست بھر سے قابض افواج کے انخلاء کا مطالبہ۔ ریاست کی مکمل آزادی کیلئے عوامی مزاحمتی تحریک کو تیز تر کرنے کا اعلان۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کیے گئے تمام معاہدے اور ریاستی عوام کے حق خود ارادیت کو بھارت یا پاکستان سے الحاق کرنے والی تمام قراردادیں، معاہدہ کراچی، معاہدہ شملہ، اندرا عبد اللہ ایکارڈ، لاہور ڈیکلیریشن سمیت ریاستی باشندوں کی شمولیت کے بغیر کیے گئے تمام دو طرفہ معاہدات مسترد۔ ریاست کی مکمل آزادی کیRead More


انسانیت کا خواب ظفر محمود وانی

کارل مارکس کے فلسفے کے نامکمل سے نفاذ نے روس کو چند دہائیوں میں ہی علم کی ترقی دی اور روس کوتلوار سے خلائی راکٹ کے دور تک پہنچا کر ایک سپر طاقت بنا دیا ۔ آج بھی ہم مغرب کے جن’ سکینڈے نیوئین’ ممالک کے فلاحی نظام کی مثالیں دیتے ہیں وہاں بھی سوشل ازم کے جزوی نفاز کی وجہ سے ہی یہ ممکن بنایا جا سکا ۔ جبکہ اسلامی نظام آنحضور کی رحلت کے بعد صرف تیس سال تک ہی قائم رہ سکا ، اور اس کے بعدRead More


جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن میں محدود حق خود ارادیت اور تمام معاہدے مسترد کرنے کا اعلان جو بھارت اور پاکستان نے کئے ہیں۔

( پلندری پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر4 ستمبر 2021 ) ہم انڈیا پاکستان کی باہمی رضا مندی سے طے کیا گیا محدود حق خود ارادیت اور ان کے دوطرفہ مذاکرات اور سمجھوتے کے نتیجہ میں منظور کرائ گئ قراردادیں اور جموں کشمیر سے متعلقہ تمام سمجھوتے معاہدے بشمول شملہ معاہدہ، تاشقند معاہدہ ، 1975 کا دہلی ایکارڈ (اندرا عبداللہ معاہدہ) ، 1949 کا کراچی معاہدہ (مشتاق گورمانی سردار ابراہیم ) معاہدے مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ہم اقوام متحدہ کے چارٹر میں محکوم اقوام کو دیے گے حق آزادی خود مختاریRead More


( آذاد) جموں کشمیر و گلگت بلتستان پر اسلام آباد کے حکمرانوں کا قبضہ ہے۔ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ چیئرمین جموں کشمیر پی این پی /پی این اے

ریاست جموں کشمیر کے تینوں منقسم حصے ایک کی طرع کی غلامی۔ بدحالی۔ پسماندگی کا شکار ہیں۔( آذاد) جموں کشمیر و گلگت بلتستان پر اسلام آباد کے حکمرانوں کا قبضہ ہے جبکہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر پر دہلی سرکار  نے جبری قبضہ جما رکھا ہے یوں ھمارے قدرتی و معدنی اور افرادی وسائل کی لوٹ کھسوٹ پاکستانی بالادست طبقہ جبکہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام وسائل کی لوٹ مار اور عوام کا استحصال بھارتی بالا دست ٹولہ کر رہا ہے اسلیئے پچھلے 74 سالہ غلط سمت کو درست کرتےRead More