July, 2021
نیلم میں پاکستان ایف سی کی دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیں۔معصوم عوام پر قابض فورسیز کی طرف سے گولیاں برسانا قابض کے توسیع پسندانہ عزاٸم کی غمازی ہے۔ ؐمحمد ۔الیاس خان جموں کشمیر پی این پی
جموں کشمیر پی این پی کے رہنما محمد ٰ الیاس خان نے ایک بیان میں کہا کہ قبضہ گیریت کو دواٸم بخشنے کے عزاٸم قابل نفرت ہیں۔لوکل پولیس اپنے عوام کے جان مال اور عزت نفس کے تحفظ کی زمہ دار ہے۔ایف سی کا عام شہریوں خواتین بوڑھے بچوں کے عزت نفس کو مجروع کرتے ہوۓ پبلک ٹرانسپورٹ پر جبری قبضہ کرنا قابضانہ نفسیات کی عکاسی کرتا ہے۔لوکل انتظامیہ کی مداخلت پر انتظامیہ اور عام لوگوں پر فاٸرنگ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قابض کے خلاف جب محکوم اپنےRead More
کتاب ہر انقلابی تحریک کی رہنما ہے حبیب رحمان کتاب فلسفہ اور انقلاب کی تقریب رونمائی سے خطاب
باغ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر اسٹینڈرڈ پبلیکیشنز کے زیر اہتمام کتاب فلسفہ اور انقلاب کی تقریب رونمائی کا باغ میں انقعاد کیا گیا ۔ تقریب مختلف شبعہ ہائے زندگی اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا معروف دانشور پروفیسر ایم۔اے۔آر۔کے خلیق آزادی پسند رہنما حبیب رحمان جموں کشمیر پیپلز نشننل یوتھ لیگ کے سابق صدر محمد الیاس خان جے کے پی این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل طاہر نزیر جے کے ایل ایف کے عثمان کاشر پاکستان پیپلز پارٹی کے سردارRead More
قابض فورسز کی بندوق کی نوک میں ہونے والے انتخابات طاقت کے زور پر کٹھ پتلیوں کا انتخاب ہے۔ حبیب رحمان سابق ترجمان جے کے پی این پی
جموں کشمیر پیپیلز نیشنل پارٹی کے ترجمان حیبیب رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیرے قبضہ جموں کشمیر کو بندوق کی نوک پر رکھ کر پاکستان کی فورسز ایک جعلی الیکشن کروا رہی ہیں جس میں انھوں نے صرف اپنے نامذدہ کردہ لوگوں کو اسمبلی میں لے جاناہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو نا صرف نا اہل ہیں بلکہ یہ معاشرے کا اعوام دشن کچرا ہے جن میں عوام کا سامنا کرنے کی نہ ہمت ہے اور نہ صلاحیت۔ وہ گزشتہ روز نوجوانوں کے اجتماع سے گفتگو کرRead More
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر الیکشن میں میں مداخلت بند نہ ہوئی تو اسلام آباد میں دھرنا دینگے،کٹھ پتلی وزیر اعظم (آزاد) جموں کشمیر
پاکستانی مقبوضہ( آزاد) جموں کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعظم راجا فاروق حیدر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے مشاورت کے بعد دھمکی دی ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وزرا کی براہ راست مداخلت بند نہ ہوئی تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔مظفرآباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے اراکین ڈھٹائی سے آزاد جموں کشمیر کے آئین کی بے حرمتی اور خلاف ورزیRead More
افغانستان: تاریخ خود کو دہرانے جارہی ہے
امتیاز عالم افغانستان میں نوے کی دہائی پھر دہرائی جانے لگی ہے اور تاریخ کا پہیہ آگے جانے کی بجائے دہائیوں پیچھے کی جانب مراجعت کرنے کو ہے۔ اس ٹریجڈی میں کامیڈی صرف یہ ہے کہ اس میں شامل تمام وہ بڑے کردار جو اس خوفناک ڈراپ سین کے ذمہ دار ہیں اب ہاتھ ملاتے نظر آرہے ہیں۔ سب سے نمایاں المیہ کردار صدر بائیڈن کا ہے جو اپنی مفصل پریس کانفرنس میں پشیماں دکھائی دئیے۔ انہوں نے بات کچھ یوں ختم کی کہ افغان جانیں اور افغانوں کا کامRead More
ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور مکمل آزادی کیلئے ریاستی عوام کو قرار دادوں اور قانونی موشگافیوں میں پڑھے بغیر اپنے زور بازو پر انحصار کرنا ھو گا ، لطیف آفریدی صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (پاکستان)
ریاست جموں کشمیر کی وحدت ، شناخت کو شدید خطرات لاحق ھیں اپنی شناخت کے تحفظ کے لیے بلا تخصیص ریاستی عوام کو اپنا کردار ادا کرنا ھوگا سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر اعظم خان، پاکستان کی عوام ھماری آزادی کی حامی جبکہ حکومت پاکستان خودمختار ریاست جموں کشمیر کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹ رہی ھے ، سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائ کورٹ مجید ملک.آزادی پسندوں کو الیکشن میں حصہ لینے پر قدغن انسانی حقوق کی بدترین پامالی ھے ، ریٹائرڈ جسٹس اعجاز چوہدری لاھور ہائRead More
ہم نے سوشلزم کے بنیادی مرحلے کے لئے پارٹی کی بنیادی لائن قائم کی پوری طرح سے جدید اصلاحات اور افتتاحی ہر سمت سے خطرات اور چیلنجوں پر قابو پالیا ، اور چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کی بنیاد رکھی ، اس کی حفاظت کی
چین کی کمیونسٹ پارٹی سالگرہ کے موقع پر تقریب میں تقریر چین کی کمیونسٹ پارٹییکم جولائی 2021الیون جنپنگ ساتھی اور دوست ،آج ، یکم جولائی ، چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) اور چینی قوم دونوں کی تاریخ کا ایک عظیم اور پختہ دن ہے۔ پارٹی کے صد سالہ جشن منانے میں ہم پارٹی کے تمام ممبران اور ملک بھر کے تمام نسلی گروہوں کے چینی باشندوں کے ساتھ شامل ہونے کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں ، پارٹی نے 100 سال سے زیادہ جدوجہد کی اس شاندار سفرRead More
بلوچ نہ صرف اپنی آزادی بلکہ پوری دنیا کو دہشت گرد ریاست کی شر سے محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔ چیئرمین خلیل بلوچ
” بلوچستان کا دکھ کیا ہے؟ ایک ایسا وطن جو پاکستان کے جنم سے پہلے آزاد تھا۔ آج اپنی آزادی کے لیے لڑرہاہے۔ پاکستانی فوج نے 1948 کو بلوچستان پر قبضہ کرلیا۔ تب سے یہاں کے لوگ اپنی آزادی کے لیے لڑرہے ہیں۔ بلوچستان کی آزادی لڑنے والی سب سے بڑی پارٹی بلوچ نیشنل موومنٹ کے سربراہ خلیل بلوچ سے ”Panchjanya“کے نامورصحافی اروند نے بات کی“۔ سوال: بلوچوں کو پاکستان اور پاکستان کو بلوچوں سے کیا مسئلہ ہے؟ جواب: بہت شکریہ، دیکھیں، بلوچوں کامسئلہ یہ ہے کہ 27 مارچ 1948Read More