Main Menu

December, 2022

 

جانم فدائے ایران: پھانسی سے قبل محسن شیکاری نے اپنی قربانی ایران کے نام کر دی

ایرانی مزاحمتی تحریک کے سرخیل 23 سالہ محسن شیکاری نے پھانسی سے قبل اونچی آواز میں ’جانم فدائے ایران‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنی قربانی ایران کے نام کی۔’اے بی سی نیوز‘ کے مطابق محسن کو 8 دسمبر کو تہران کے قریب کاراج کی ایک جیل میں انتہائی غیر منصفانہ اور جعلی مقدمہ قائم کر کے میں پھانسی دی گئی۔ان پر 25 ستمبر کو احتجاج کے ابتدائی مرحلے کے دوران ایک سڑک بلاک کرنے اور حکومت نواز ملیشیا بسیج کے ایک رکن کو زخمی کرنے کا الزام تھا۔واقعہ کے ہفتوںRead More


بلاول کو بچر آف بنگال یا بچرز آف افغانستان پر تو کوئی اعتراض نہیں فاروق سلہریا

جب بطور وزیر اعلیٰ گجرات، نریندر مودی امریکہ کے دورے پر جانا چاہ رہے تھے تو ایک عالمی مہم شروع کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ امریکہ نریندر مودی کو ویزا مت دے۔ وضاحت کے طور پر بتاتا چلوں کہ بائیں بازو کے کارکن کے طور پر، اپنے دیگر ساتھیوں کی طرح راقم نے اس مہم میں ممکنہ حد تک حصہ لیا۔ پاکستان اور ہندوستان کے بائیں بازو نے مشترکہ طور پر ہندتوا کی ہمیشہ شدید مخالفت کی ہے۔معلوم نہیں اُن دنوں، جب یہ مہم چل رہی تھی،Read More


ایران میں 26 مظاہرین کو پھانسی کا سامنا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 16 دسمبر جمعے کے روز شائع ہونے والے اپنے ایک خط میں ایران سےا مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ ختم کرے۔اس مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ 11 افراد کو پہلے ہی موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جبکہ مزید 15 پر اسی طرح کے جرائم کا الزام ہے جس کے تحت انہیں پھانسی کی سزا ہو سکتی ہے۔ایران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے مظاہرین میں سے اب تک کم از کمRead More