Main Menu

June, 2021

 

سرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کردیا

اسرائیل کے وزیرِ خارجہ یائر لیپڈ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارتِ خانے کا افتتاح کر دیا ہے۔یائر لیپڈ دو روزہ دورے پر منگل کو متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے ابوظہبی کی ایک بلند و بالا عمارت میں واقع اسرائیل کے دفتر میں فیتہ کاٹ کر سفارتِ خانے کا افتتاح کیا۔اس دفتر کو اسرائیل کے عارضی سفارتِ خانے کا درجہ دیا گیا ہے۔یائر لیپڈ نے سفارت خانے کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، ہم کہیں نہیں جارہےRead More


دہلی بیٹھک تحریر خان شمیم

جموں کشمیر کے تنازعے سے جڑے اور اس سے دلچسپی رکھنے والے سبھی لوگوں کی نظریں آج بھارتی دارالحکومت دہلی پر لگی ہوئی تھیں جہاں بھارتی حکومت اور جموں کشمیر کی بھارت نواز روایتی قیادت کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہو رہی تھی پانچ اگست دوہزار انیس کو بھارت کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے اور اسے ریاست کی بجائے یونین ٹیریٹری قرار دینے کے اقدامات کے بعد یہ اسطرح کی پہلی ملاقات تھی جو تقریبا” بائیس ماہ کے بعد منعقد ہوئی اس ملاقات میںRead More


اتحادی ممالک داعش کیخلاف جنگ پر توجہ مرکوز رکھیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن نے اتحادی ممالک سے کہا ہے کہ وہ افریقہ میں داعش کے ساتھیوں کے مقابلے کے ساتھ اس گروپ کو شکست دینے پر توجہ مرکوز رکھیں۔بلنکن پیر کے روز اٹلی میں داعش کو شکست دینے کے عالمی اتحاد کی ایک میٹنگ کے آغاز پر بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا،” ہم نے کافی پیش رفت کی ہے کیونکہ ہم سب مل کر کام کر رہے تھے۔ چنانچہ توقع ہے کہ ہم اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف اس وقت تک لڑائی جاری رکھیں گےRead More


.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

تحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیب کی طرح ہمارا پیچھا کر رہے ہیں جب اس خطے کے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کر کے نفرت کے وہ بیج بوئے گئے جنکی فصل آنے والی نسلیں نہ جانے کب تک کاٹتی رئینگی ان منحوس سایوں کی قیمت جہاں بنگال اور پنجاب کے معصوم لوگوں نے ادا کی وہاں جموں کشمیر کی ریاست نے اسکی سب سے زیادہ قیمت ادا کی بنگال اور پنجاب تو ایک نسل کی قربانی دیکر ایک دوسرے سےRead More


لبرل کراٶن پرنس آف عریبیہ تحریر۔تنویر زمان خان

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایم بی ایس نے سعودی عرب میں اسلام کی تعلیمات کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وہ آج کی تقاضوں کو پورا کرنا چاہتا ہے۔ ایسی چیزوں کو ختم کریں جو آج متروک یا متروک ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب کو پچھلی دہائیوں سے متشدد اسلام کے مبلغ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ایم بی ایس کا خیال ہے کہ احادیث میں ایسا ماد .ہ ہے جو بہت بنیاد پرست محسوس ہوتا ہے۔ اسےRead More


آزاد جموں کشمیر میں چین اور پاکستان کے درمیان 2.5 بلین ڈالر کا بجلی پیدا کرنے کا معاٸدہ جموں کشمیر کے عوام کے وساٸل پر شبِ خون ہے،

آزاد جموں کشمیر میں چین اور پاکستان کے درمیان 2.5 بلین ڈالر کا بجلی پیدا کرنے کا معاٸدہ جموں کشمیر کے عوام کے وساٸل پر شبِ خون ہے،حبیب الرحمن سابق ترجمان جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹیجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق ترجمان حبیب الرحمن نے چین اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاٸدۓ جس کی نسبت سے کوہالہ میں پانی سے بجلی پیدا کرنے کا ایک بڑا کارخانہ لگانے کا منصوبہ کیا گیا ہے پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا ھیکہ یہ بنیادی طور پر ریاست کے اس حصےRead More


مختصر تاریخ پونچھ تحریر ادریس شرر

پونچھ ایک قدیم آباد خطہ ارضی ھے ۔زمانہ قدیم میں پونچھ کا بیشتر حصہ ایک جھیل تھا ۔جھیل کا پانی جب بہہ گیا ھوگا تو یہ خطہ ایک دلدل بن گیا ۔پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہاں پودے اگے اور جنگل بن گیا اور زمیں جو دلدل تھی پکی اور مضبوط ھوگی ۔گمان غالب ھے کہ پہلے پہل اس خطہ پر سواں تہزیب کے قدم پڑے ھوں گے جنوں نے اسے آباد کیا ھوگا ۔اس کے بود جتنی بھی تہزیبیں پوٹھوار اور انڈس میں رھی ھیں انہوں خطہ پونچھ پرRead More


جوہر ٹاؤن لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے نزدیک بم دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور کم از کم 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکے سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد مختلف مقدمات کے تحت جیلRead More


ہمیں حدیث کی سند (راویوں کی جانچ پڑتال) سے پہلے اس کے متن کو دیکھنا چاہیے.لوگوں کو بدعت کے نام پرقتل کیا گیا۔کراؤن پرنس محمد بن سلمان

سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ حسن فرحان المالکی کا انٹرویو:سید عطاء الرحمان (عربی سے اردو میں ترجمہ) تاریخ میں پہلی بار قرآن کی بنیاد پر تمام فرقوں کی بنیادیں اکھاڑ دینے والا انٹرویو، وہ بھی کنگڈم آف سعوری عرب کے باختیار کراؤن پرنس کی زبانی، جس کے اقتدار کے سامنے اور کوئی اسلامی ملک تو کیا خود سعودی عرب کی طاقتور ترین مذہبی ایسٹیبلشمنٹ کو بھی بے اختیار ہونا پڑا۔ یہ ہے قرآن کی طاقت جس کے دلائل کے سامنے دنیا کی سب مذہبی طاقتیںRead More


ڈاکٹر غلام عباس کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ھے. یاسین انجم ترجمان پی این اے

منقسم ریاست جموں کشمیر کثیر المذہبی, کثیر القومی اور کثیر الثقافتی ریاست ھے, یہاں مسلمان, ہندو,سکھ پنڈت اور بدھ مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں, وہاں منقسم ریاست ھونے کیوجہ سے مختلف الخیال سیاسی نظریات بھی ہیں جن میں الحاق ہندوستان و الحاق پاکستان کے حامیوں کیساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور مکمل آزادی کے حامی بھی موجود ہیں جو سیاسی مکالمے کے ذریعے اپنے نظریات کی آبیاری کیلئے کام کر رہے ہیں, چونکہ ریاست متنازعہ ھے جسکے مستقبل کا فیصلہ ھونا باقی ھے جب تکRead More