August, 2024
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہ دیش اور برصغیر کی تاریخ و سیاست پر 100 سے زیادہ کتابیں اور سینکڑوں مقالے اور مضامین لکھ چکے ہیں) 1: بغاوت کے دوران سوال: کیا آپ موجودہ طلبہ تحریک اور مجموعی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں؟ ترقی کو غلط کاموں کو دبانے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ بالآخر لوگوں پر ظلم کا معاملہ کھل کر سامنے آگیا۔ موجودہ تحریک کو سمجھنے کے لیے خطے میںRead More
حق ملکیت کا سوال تحریر: الیاس کشمیری
پسماندہ سماجوں بالخصوص نوآبادیاتی سماجوں میں عوامی تحریکوں اور مزاحمت کی ابتدائی شکلوں میں فکری اور نظریاتی سمتعیں زیادہ واضح نہیں ہوتیں اس کی بنیادی وجہ تحریک اور مزاحمت میں منظم ہونے والے عوام کے بکھر جانے کا خوف ہوتا ہے چونکہ بالادست،قابض اور ان کی سہولت کار قوتیں عوام کو ابہام کا شکار کر کہ تقسیم کرنے کی کاوشوں میں لگی رہتی ہیں۔ ایسے میں یہ قوتیں لمبے عرصے سے اپنے ساتھ چلنے والے ان کارکنوں کو جو عوامی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں نظریے، فکر اور نعروںRead More
توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق
پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہین مذہب کی بنیاد پر جس طرح سے انسانی تکریم کو نشانہ بنایا گیا اس کی نظیر شاید ہی دنیا کے دیگر خطوں میں ملتی ہو۔گذشتہ دو دھائیوں میں محتاط اندازے کے مطابق 60 تا 65 افراد صرف اس الزام پر لقمہ ءِ اجل بن چکے کہ انہوں نے مقدس اوراق یا مقدس ہستیوں کی توہین کی ہے۔ ان میں سے اکثر ملزمان کی صحت جرم کا تعین بھی نہیں ہو پایا۔ اگر ہم توہین مذہب کے الزام کےRead More
اسد نواز تحریک۔۔۔۔حالات ،واقعات، خدشات اور مستقبل
آٹا اور سستی بجلی یہ ہماری تحریک کا پہلا فیز مکمل ہوا۔ابھی تو ہماری جدوجہد کی سمت درست ہوئی، ابھی تو بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ یہ جو 23 ارب دیا گیا یہ انکے کوئی بڑی رقم نہیں تھی ۔یہ پہلے دن ہی ایسا کرسکتے تھے۔ایک سال تک وہ ہمارے تھک کر ہارجانے کا انتظار کرتے رہے۔ وہ لوگوں کو جدوجہد سے مایوس اور متنفر کرنا چاہتے تھے۔ سستہ آٹا اور سستی بجلی کچھ بھی نہیں ۔اس تحریک کا سب سے بڑا حاصل یہ ہے کہ لوگوں کو اپنی طاقتRead More
بلوچ راچی مچی* تحریر۔ الیاس کشمیری
بلوچ قومی تحریک حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، بلوچ قومی تحریک میں اسلام آباد کے لانگ مارچ کے بعد کوئٹہ کے مقام پر جلسہ عام اور گوادر کے مقام پر راچی مچی میں لاکھوں لوگوں کی شرکت ریاست کے لیے کھلا اعلان ہے کہ اب بلوچ اپنے قومی، معاشی سیاسی و سماجی حقوق پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کریں گے۔ قومی سوال پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ تو گزشتہ کئی دھائیوں سے بلوچوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے، اور اس کی انھوں نے بہت بڑیRead More
بلوچ راجی مچی ڈاکٹر شاہ محمد مری
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور اُس کی بلوچ یک جہتی کمیٹی نے بہت تدبر سے دو کمال کام کیے:۔ قومی سطح پر آل بلوچ اجتماع کا تصور۔ اس اجتماع کے لیے گوادر کا انتخاببلوچ راجی مچی یا بلوچ قومی اجتماع دراصل یوسف عزیز مگسی اور عبدالعزیز کرد کی طرف سے منعقد کردہ اُس اجتماعات کی پیروی ہے جو انہوں نے 1932میں حیدر آباد اور 1933میں جیکب آباد میں منعقد کیے تھے ۔یہ قومی اجتماعات تاریخ میں ”آل انڈیا بلوچ کانفرنس“ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ سو سال گزرنے کےRead More