Main Menu

December, 2023

 

احمد سلیم، ترقی پسند ادب کا خزانہ تھے تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

ہماری دھرتی کے ایک انتہائی قابلِ قدر شاعر، محقق، مفکر، آرکائیوسٹ، ترقی پسند ادیب، مارکسی دانشور اور انسانی حقوق کے علم بردار ہمارے پیارے ساتھی، کامریڈ احمد سلیم اتوار 10 دسمبر کو سماجی استحصال سے پاک معاشرے کے سپنے بُنتے اور ایک نئے سویرے کی امید جگاتے، اپنے جگر کے عارضے سے ہار کر ہم سے جدا ہو گئے۔ اُنہوں نے اپنی ساری زندگی ملک کے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات، کسانوں، مزدوروں، عورتوں، مذہبی اقلیتوں اور غیر منصفانہ سماج کے ہاتھوں پستی ہوئی وفاقی اکائیوں کے حقوق وRead More


تنویر گوندل (لال خان) کی یاد میں جون 1956 تا فروری 2020 ایلن ووڈ 21 فروری 2020

میں نے ابھی ابھی اپنے ایک عزیز دوست اور کامریڈ تنویر گوندل کے انتقال کی افسوسناک خبر سنی ہے۔ اگرچہ وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے لیکن اس کے باوجود ان کی موت کی خبر ایک ظالمانہ دھچکا تھی۔یہ سچ ہے کہ حالیہ دنوں میں ہم کچھ شدید سیاسی اختلافات کی وجہ سے الگ ہو گئے تھے اور یہ گہرے افسوس کی بات ہے کہ میں اس آخری مشکل ترین دور میں ان کا ساتھ نہ دے سکا۔ لیکن اس وقت، میں اختلافات کے بارے میںRead More


منٹو کی تربیت! تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

دوسری عالمی جنگ، تحریکِ آزادی اور قیام پاکستان کے زمانے میں ہوش سنبھالنے والے عابد حسن منٹو کے بچپن اور جوانی کے اُن واقعات و مشاہدات پر مبنی راقم کا یہ مضمون گذشتہ دنوں اُن کی شائع ہونے والی خود نوشت سوانح سے لیے گئے واقعات پر مشتمل ہے، جنہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے اثرات ان کی زندگی پر مرتب ہوئے ہیں۔ ساڑے چار دہائیوں پر مستمل ان کے ساتھ راقم کا رشتہ نظریاتی بھی ہے، سیاسی بھی اور ایک استاد شاگرد کا بھی ہے، بلکہ یوں سمجھیںRead More