August, 2021
افغانستان میں بلوچ پناہ گزین موت اور زندگی کی کشمکش میں ہیں،بی ایس او آزاد
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں گذشتہ دنوں افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں بلوچ پناہ گزینوں کے گھروں پر قبضے کو نہایت ہی تشویشناک صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ پناہ گزینوں کے زندگیوں کو لاحق خطرات اور عالمی اداروں کی خاموشی نہایت ہی تشویشناک ہے۔ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں اتحادی فورسز کی انخلا کے باعث جہاں افغانستان میں ایک غیر یقینی کیفیت چھائی ہوئی ہے جس کے باعث ہزاروں کی تعداد میں افغان باشندے ملک چھوڑنے پر مجبورRead More
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر(آزاد کشمیر) میں کٹھ پتلی انتظامیہ کے وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے
مطفرآباد : پاکستان کی قائم کردہ ازاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کے وزراؑ کو محکمے تفویض کر دیئے گئے 25 جولائی کو جعلی انتخابات جس میں صرف ان ہی لوگوں کو حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھ جو پاکستان کی فوج اور حکومت کے نامزدہ کردہ تھے جبکہ آزاد پسند افراد اور جماعتوں پر ان اتخابات میں حصہ لینے پر پابندی تھی اور ہے۔ واضح رہے کہ ان انتخابات میں پاکستان کے وزراؑ اور فوجی افسران پر بڑے پیمانے پر رشوت لیکر ٹکٹ دینے کی خبریں زبان زدRead More
جموں کشمیر ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی
باغ) جموں کشمیر ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی۔ کمیٹی ممبران نے خواتین کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ کنویننگ کمیٹی 90 دن کے اندر تنظیم کا باقاعدہ کنونشن کروائے گی۔ کنویننگ کمیٹی مندرجہ ذیل عہدیداران پر مشتمل ہے۔ کنوینیر: سمیعہ حنیف ۔ سیکرٹری: امبرین نور۔ آرگنائزر: مہوش ۔ سیکرٹری نشریات: رابعہ رفیق ۔ سیکرٹری تربیت: بینش۔ سیکرٹری مالیات: سدرہ
جھاؤ اور سولیر میں پاکستانی فوج کے13 اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف
لوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز سولیر میں 8 فوجی اہلکاراور جمعرات کے روز جھاؤمیں سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس سے پاکستانی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے ضلع واشک کے علاقے سولیر میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر گھات لگا کر بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد دشمن فوج کی مدد کیلئے آنے والی گاڑیوں کے راستے پرRead More
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے جیش محمد کے رکن کی کابل جیل سے رہائی
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پونچھ سے تعلق رکھنے والے کالعدم جیش محمد کے رکن وقار کی افغانستان کی جیل سے رہائی اور راولاکوٹ میں استقبال کے لئے سوشل میڈیا جاری مہم۔سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی خبروں کے مطابق پونچھ کے علاقے ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے کالعدم جہادی تنظیم جیش محمد کے رکن وقار کابل جیل سے رہا ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق جیش محمد کے رکن وقار ایک سال پہلے افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا تھا طالبان کے قبضے کے بعد ان کوRead More
باغ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر: طالبہ ہراسمنٹ کے خلاف طالبات محاذ کا احتجاج
جے۔آٸی۔ٹی میں شامل لوکل ممبران کو کمیٹی سے فی الفور نکالا جاۓ۔جے آٸی ٹی میں شامل لوکل آفیسران و اہلکار جانبدار ہیں ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔متحدہ طالبات محاذ کے زیرِ اٸتمام احتجاجی پروگرام سے مقررین کا خطاب۔باغ طالبہ ہراسمنٹ کیس کو لیکر زمان چوک میں عوامی احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔احتجاجی مظاہرین نے عورت مخالف ہر دستور نہ منظور نہ منظور۔کمتر ہو نہ حاوی ہو عورت کا حق مساوی ہو۔ اب ہمارا ایک ہی کام۔انتقام انتقام جیسے فلک شگاف نعرۓ بلند کیے جبکہ مظاہرین نے خواتین حقوقRead More
کابل ایئرپورٹ پر دولتِ اسلامیہ کے حملے کا خطرہ ہے: امریکہ
امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر جانے سے گریز کریں کیونکہ وہاں ممکنہ طور پر افغانستان میں موجود دولتِ اسلامیہ کا گروہ حملہ کر سکتا ہے۔سنیچر کو امریکہ نے ایک سکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے اور کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ایئر پورٹ سے دور رہیں کیونکہ اس کے دروازوں پر سکیورٹی کے حوالے سے خطرات ہیں۔اس انتباہ میں کہا گیا ہے کہ صرف امریکی حکومت کے ان نمائندوں کو سفر کرنا چاہیے جنھیں امریکہ نےRead More
گوادر فدائی حملہ آپریشن زرپہازگ کا تسلسل ہے، حملے میں 6 چینی شہری ہلاک ہوئے، بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ گذشتہ روز بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ نے گوادر میں بلوچ وارڈ کے مقام پر استحصالی منصوبے سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں اور ملازمین کے ایک قافلے کو فدائی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس فدائی حملے میں کم از کم 6 چینی انجنیئر و ملازمین اور انکے حفاظت پر مامور تین فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔یہ حملہ بلوچ لبریشنRead More
امراللہ صالح اور احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کیخلاف جنگ کا اعلان
فغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح اور احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعودنے طالبان کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ ختم ہو گئی ہے، مگر دوسری جانب نامعلوم مقام سے جاری کردہ ایک پیغام میں افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح نے کہا ہے کہ صدر غنی کے ملک کے چلے جانے کے بعد اب وہ نگراں افغان صدر ہیں اور یہ کہ ’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔‘کابل میں ملک کا کنٹرولRead More
ڈس انفو لیب: کشمیر عالمی لابنگ کرنیوالے چند خاندانوں کیلئے پیسہ بنانے کی مشین ہے حارث قدیر
متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے لئے عالمی سطح پر ہونے والی لابنگ اور مہم کے دوران فیک نیوز اور پراکسی تنظیموں کے استعمال سے متعلق گزشتہ 8 ماہ کے دوران دوسری تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے۔پہلی رپورٹ ’ای یو ڈس انفو لیب‘ نامی ایک تنظیم کی ویب سائٹ (disinfo.eu) پر دسمبر2020ء میں شائع ہوئی تھی، 98 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں بھارتی مفادات کو اجاگر کرنے کیلئے لابنگ اور جعلی خبریں پھیلانے والے نیٹ ورک کو منظر عام پر لایا گیا تھا۔دوسری رپورٹ ’ڈس انفو لیب‘ نامیRead More