Main Menu

Chief Editor

 

یمنی فوج کا حوثیوں کے کمانڈ سینٹر پر قبضے کا دعویٰ،متعدد افراد ہلاک

یمن کی آئینی فوج نے عرب اتحادی فوج اور مقامی قبائلی مزاحمت کاروں کی مدد سے الجوف گورنری میں اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ اس نے الجوف گورنری میں حوثیوں کے کمانڈ سینٹر اور وائرلیس مواصلاتی نظام پر قبضہ کرلیا ہے۔ دوسری طرف مختلف محاذوں پر لڑائی کے دوران ڈیڑھ سو کے قریب حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجRead More


تاريخ کا ارتقاء اور انتقام؛ تحرير: خالد تھتھال

جالو جالو آگُن جالو، پوتھے پوتھے آگُن جالو، دھیکے دھیکے آگُن جالو ، يعنی جلاؤ جلاؤ آگ جلاو ( روشنی کرو) ، راستے راستے( ہر راستے) آگ جلاؤ، سمت سمت (ہر سمت) آگ جلاؤ یہ مشرقی پاکستان کی نیشنل عوامی پارٹی کے راہنما مولانا بھاشانی تھے۔ جنرل یحیٰ خان کا زمانہ تھا اور انتخابات سر پر آ گئے تھے۔ اس وقت مغربی پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو اپنے سوشلزم کے نعرے کو مذہبی حلقوں کی مخالفت کی وجہ سے سوشلزم سے اسلامی سوشلزم اور پھر مساوات محمدی کے نام پرRead More


پاکستان کی آبی دہشتگردی ، واپڈا اور ریاستی اداروں کی بے حسی کے خلاف احتجاج کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے شہر میرپور میں آئے روز زلزوں کے جھٹکے حکومت ، انتظامیہ ، واپڈا اور ریاستی ادادروں کی بے حسی کے خلاف 24 ستمبر کو احتجاج کا اعلان کيا گيا ہے اور شہريوں سے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی اپيل کی گئ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار میرپور بچاؤکیمپن کے رہنماؤں ، حفیظ انصاری ، خاور شریف ایڈووکیٹ ، ندیم علی سرفروش ، رضوان کرامت ، عدنان یونس ، محمد منشی خان ، عمیر اکرم ، جان علی شاہRead More


بلوچستان : حفیظ اللہ کے جبری گمشدگی و قتل میں فوج کو بچایا گیا بلوچ کو مار دیا گیا، ڈاکٹر اللہ نذر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ آزادی پسند اور بی ایل ایف کے رہنماڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ترین ٹویٹ میں چار سال سے پاکستا نی فوج کے ہاتھوں لاپتہ حفیظ اللہ بلوچ کی لاش کی برآمدگی اور اس کے کمسن بچی ”مقدس بلوچ “ جو کہ اپنے والد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ میں اپنے دادی کے ہمراہ بیٹھی ہیں کے حوالے سے کہا ہے کہ ننھی سی مقدس نہیں جانتی تھی کہ پاکستانیRead More


بلوچستان : لاپتہ افراد کیمپ میں بیٹھی کمسن بچی کے والد حفیظ اللہ کی مسخ شُدہ لاش برآمد

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچستان کے علاقے دالبندین سے لاپتہ حفیظ اللہ ولد رحیم محمد حسنی کی مسخ شدہ لاش پل چوٹو کے مقام سے ملی ہے۔ روزنامہ سنگر کی ويب سائٹ کے مطابق لیویز ذرائع نے لاش ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاش کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا ہے۔ روزنامہ سنگر کی ويب سائٹ کے مطابق علاقائی ذرائع کے مطابق لاش کو مذکورہ علاقے میں دفنا دیا گیا تھا حالیہ بارشوں کے باعث لاش ظاہر ہوگئی تھی جس کے بعد انتظامیہRead More


میرپور میں ان گنت زلزلے، حقائق کیا ہیں؟ تحریر: عدنان یونس

گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں میرپور میں ۳ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، میرپور شہر ایک متحرک فالٹ لائن (جہلم فالٹ) کے اوپر موجود ہے جو کھڑی شریف کے ملحقہ علاقے سے شروع ہوتی ہے اور میرپور شہر اور منگلا ڈیم کے درمیان سے گزرتی ہوئی کوہالہ مظفرآباد میں دوسری فالٹ کے ساتھ جڑتی ہے۔ یہ فالٹ لائن ۲۰۰۵ کے زلزلہ کے بعد متحرک ہوگئی تھی اور اس فالٹ لائن پر پہلا زلزلہ ۱۰ مارچ ۲۰۰۶ کو آیا تھا اور اس کے بعد ۲۴ ستمبر۲۰۱۹ کو اس فالٹRead More


شہریو! میرپور بچاؤ ؛ تحریر :رضوان کرامت

چوبيس ستمبرکو میرپور میں 5.8 ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا. جس کا دورانیہ 13 سیکنڈ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور مقام کھڑی شریف کا گاؤں ساہنگ ککری تھا. اس میں 41 شہری شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے .متعدد عمر بھر کے لیے معذور ہو گے. تقریباً کھڑی شریف اور میرپور کے 70 فیصد مکانات کو نقصان پہنچا. اور کھربوں کا نقصان ہوا. ایک سال ہونے کو ہے ریاست یا حکومت کی طرف سے نہ تو متاثرین کو مالی امداد دی گئی اور نہ ہی تباہRead More


صاحانِ بست کشاد و آذادیِ جموں کشمیر : تحرير: امتیاز فہیم

مملکت خدا داد کے ارباب بساط و کشاد گرچہ ستر سالوں تک جموں کشمیر کے عوام سے جھوٹ داغنے کیساتھ یہاں کے چند سادہ و دیانت دار بھولے بھالے لوگوں و نوجوانوں کو جو کچھ ایک مقامی صاحبان کی میھٹی زباں سے متاثر تھے۔ مذھب کے نام پہ بھارتی مقبوضہ کشمیر بھیجتے رھے ، وھاں کی سرکار اور اس کی غنڈہ فوج نے بیشمار نوجوانوں کو خاک و خون میں نہلایا اور ان پہ آتنگ وادی گھس بھیٹيا اور نہ جانے کیا کیا الزامات کی بوچھاڑ بھی کرتے رھے ۔Read More


انقلابی تنظیم کی تعمیر پر سمجھوتہ کرنے والے باکردار ، دیانت دار نہیں ہو سکتے اور نہ ہی انقلابی و باشعور ؛ تحرير: کامریڈ رحیم خان

محکوم اور مظلوم عوام کو باشعور اور منظم کر کے ہی آزادی کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے اور عوام کو انقلاب سے گزار کر ہی ان کو اچھا مستقبل دیا جا سکتا ہے اور یہ کام ایک انقلابی تنظیم ہی کر سکتی ہے اور ایک انقلابی تنظیم کی تعمیر ایک مشکل, پیچیدہ, تھکا دینے والا کام ہے جو کہ بہت ہی صبر آزما اور حوصلے کا کام ہے۔ اس کام کا فریضہ وہ لوگ سرانجام نہیں دے سکتے جو مصلحت اور آزاد خیالی کا شکار ہوں اور اسRead More


شبِ سیاه کے مسافر؛ تحریر:عبدالحکیم کشمیری

ہم آہستہ آہستہ نظریاتی اور فکری محاذ کی ساحری کے دائرے سے باہر نکل رہے ہیں بتائے گئے خوابوں کا بوجھ اٹھائے ہماری چوتھی نسل آج ریگ زار میں کھڑی ہے۔ان حالات میں دلائل اور زمینی حقائق سے عاری فکری لام بندی کے اماموں سے یہ پوچھنا تو بنتا ہے کہ وہ صبح جس کی نوید ہر ساعت زیست کا حصہ تھی اماؤس کی رات میں کیسے بدلی ؟وہ جگنو کہاں ہیں جن کا فسانہ سنایا گیا؟ وہ حسن ونظر وہ ساز و سخن وہ ماہ و نجوم کیوں کرRead More