Saturday, September 12th, 2020
تاريخ کا ارتقاء اور انتقام؛ تحرير: خالد تھتھال
جالو جالو آگُن جالو، پوتھے پوتھے آگُن جالو، دھیکے دھیکے آگُن جالو ، يعنی جلاؤ جلاؤ آگ جلاو ( روشنی کرو) ، راستے راستے( ہر راستے) آگ جلاؤ، سمت سمت (ہر سمت) آگ جلاؤ یہ مشرقی پاکستان کی نیشنل عوامی پارٹی کے راہنما مولانا بھاشانی تھے۔ جنرل یحیٰ خان کا زمانہ تھا اور انتخابات سر پر آ گئے تھے۔ اس وقت مغربی پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو اپنے سوشلزم کے نعرے کو مذہبی حلقوں کی مخالفت کی وجہ سے سوشلزم سے اسلامی سوشلزم اور پھر مساوات محمدی کے نام پرRead More