Main Menu

Wednesday, September 9th, 2020

 

صاحانِ بست کشاد و آذادیِ جموں کشمیر : تحرير: امتیاز فہیم

مملکت خدا داد کے ارباب بساط و کشاد گرچہ ستر سالوں تک جموں کشمیر کے عوام سے جھوٹ داغنے کیساتھ یہاں کے چند سادہ و دیانت دار بھولے بھالے لوگوں و نوجوانوں کو جو کچھ ایک مقامی صاحبان کی میھٹی زباں سے متاثر تھے۔ مذھب کے نام پہ بھارتی مقبوضہ کشمیر بھیجتے رھے ، وھاں کی سرکار اور اس کی غنڈہ فوج نے بیشمار نوجوانوں کو خاک و خون میں نہلایا اور ان پہ آتنگ وادی گھس بھیٹيا اور نہ جانے کیا کیا الزامات کی بوچھاڑ بھی کرتے رھے ۔Read More


انقلابی تنظیم کی تعمیر پر سمجھوتہ کرنے والے باکردار ، دیانت دار نہیں ہو سکتے اور نہ ہی انقلابی و باشعور ؛ تحرير: کامریڈ رحیم خان

محکوم اور مظلوم عوام کو باشعور اور منظم کر کے ہی آزادی کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے اور عوام کو انقلاب سے گزار کر ہی ان کو اچھا مستقبل دیا جا سکتا ہے اور یہ کام ایک انقلابی تنظیم ہی کر سکتی ہے اور ایک انقلابی تنظیم کی تعمیر ایک مشکل, پیچیدہ, تھکا دینے والا کام ہے جو کہ بہت ہی صبر آزما اور حوصلے کا کام ہے۔ اس کام کا فریضہ وہ لوگ سرانجام نہیں دے سکتے جو مصلحت اور آزاد خیالی کا شکار ہوں اور اسRead More


شبِ سیاه کے مسافر؛ تحریر:عبدالحکیم کشمیری

ہم آہستہ آہستہ نظریاتی اور فکری محاذ کی ساحری کے دائرے سے باہر نکل رہے ہیں بتائے گئے خوابوں کا بوجھ اٹھائے ہماری چوتھی نسل آج ریگ زار میں کھڑی ہے۔ان حالات میں دلائل اور زمینی حقائق سے عاری فکری لام بندی کے اماموں سے یہ پوچھنا تو بنتا ہے کہ وہ صبح جس کی نوید ہر ساعت زیست کا حصہ تھی اماؤس کی رات میں کیسے بدلی ؟وہ جگنو کہاں ہیں جن کا فسانہ سنایا گیا؟ وہ حسن ونظر وہ ساز و سخن وہ ماہ و نجوم کیوں کرRead More


“ہماری ساکھ متاثر ہوئ” ؛ تحرير: نثار باغی

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ملازم اور چاپلوس آزاد کشمیر کی انتظامیہ کا موقف ہے کہ راجہ تنویر احمد صاحب کی جھنڈا اتارنے والی ویڈیو ہندوستان کے چینل نے چلائی جس سے ہمارا اور ہمارے اداروں کا ساکھ متاثر ہوئی میں پوچھنا چاہتا ہوں ان دلالوں ان کے آقاؤں سے کے اس وقت آپ کی ساکھ کہاں تھی جب ڈھاکہ کی گلیوں میں اور پلٹن کے میدان میں آپ کی پتلونیں اتری تھی تب ساکھ کیوں متاثر نہ ہوئی جب آپ کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا چیف ہندوستانRead More


لوڈ شیڈنگ اور ٹیکسیز کے خلاف انجمن تاجران کے احتجاج کی حمائت کرتے ہيں، عوام بھر پور شرکت کریں، جے کے پی اين پی

باغ (پونچھ ٹائمز ) پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کا اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر عمر حیات منعقد ہوا اجلاس میں مورخہ 10 ستمبر انجمن تاجران کی کال پر احتجاجی مظاہرۓ میں بھر پور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ اخبارات کو جاری بيان کے مطابق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوۓ رائنماوں نے کہا کہ نام نہاد آزاد کشمیر سے واپڈہ کے اثرورسوخ کو مکمل ختم کر کہ تمام اختیارات محکمہ برقیات کے حوالے کیے جائیں۔ لوڈ شیڈنگ سے لیکر ٹیکسیز تکRead More