Chief Editor
سری لنکا میں سوشلسٹ صدر منتخب ساوتھ ایشیا میں نئی انقلابی لہر تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ
سامراج تسلط سے تنگ اور آئی ایم ایف کے قرضوں تلے دبے ہوئے ساوتھ ایشیائی ملک سری لنکا کے عوام نے اپنےمستقبل کی بھاگ ڈور اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے ملک کے پہلے سوشلسٹ صدر کا انتخاب کر کے تاریخ رقم کر دی۔ جنتاویمکتی پیرومانا (جے وی پی) اور نیشنل پیپلز پاور (بائیں بازو اور ترقی پسند تنظیموں کا اتحاد) کے رہنما انورا کماراڈسانائیکے نے 21 ستمبر کو سری لنکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے انانتخابات کے پہلے مرحلے میں 5740179 ووٹRead More
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی بات پر متفق نہیں ہیں لیکن صرف قابض قوتوں کے ساتھ مل کر ریاستی وسائل لوٹنے اپنی اور اپنی الادوں کی عیاشیوں کے لیے اپنی مراعات میں اضافے اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر اپنی ہی عوام کے بنیادی حقوق اور عوامی تحریکُ دشمنی پر اگھٹے ہیں ؟؟ کیا یہ سب قوم کے لوٹے ہوئے وسائل اپنی اربوں روپے کی مراعات ختم کر کے عوام کی صحت تعلیم اور فلاح وبہبود پر خرچ کر سکتے ہیں ؟Read More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
تاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائق کے بعد تاریخ پر پڑی جھوٹ کی گرد اب مکمل طور پر چھٹ چکی ہے۔ اب سوال اٹھتے ہیں اور لوگ ان سوالوں کے صحیح جواب مانگتے ہیں ۔ رام لیلا کی کہانیوں کا وقت گزر چکا ہے ۔ جب آپ 4 یا 24 اکتوبر1947 کو بننے والی حکومت کی بات کرتے ہیں تو آپکو یہ بات بھی سامنے رکھنی چاہیے کہ اس سے پہلے 19 جولائی کو ایک قراداد بھی منظور کی گئی تھی جسکو قراردادRead More
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بیداری شعور عوامی حقوق کانفرنس باغ۔
آج کا عوامی اجتماع حکومت کی طرف سے جموں کشمیر کے لوگوں پر کی جانے والی ایف آئی آرز اور مقدمات ختم کرنے کے وعدئے پر فوری عمل درامد کرنے کی طرف توجہ مبزول کرواتا ہے۔ آج کا یہ عوامی اجتماع آزادی اظہار رائے اور زبان بندی کے کالے قوانین کو فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔عوامی اجتماع متنبی کرتا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے تسلیم شدہ مطالبات پر فی الفور عمل درامد کیا جائے۔ جن میں سر فہرست حکمرانوں اور اشرافیہ کی مراعات اور عیاشیوں کاRead More
ردانقلابی قوتون کو ہمیشہ عالمی سامراج کی مدد و حمایت حاصل رہی ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا انٹرویو
سوال: بحیثیت بلوچ قومی اور مزاحمتی رہنما آپ بلوچستان کی موجودہ سیاسی، سماجی اور مزاحمتی صورتحال کو کیسے دیکھتے ہیں؟ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ: ردانقلابی قوتون کو ہمیشہ عالمی سامراج کی مدد و حمایت حاصل رہی ہے۔ بحثیت ایک آزادی کا سپاہی، بلوچستان کی مخصوص سیاسی و سماجی صورت حال اپنے خاص سماجی وضع کے ساتھ بڑی تبدیلی نا صرف مجھے بلکہ بلوچستان کی آزادی پر نظر رکھنے والے ہر باشعور انسان اور عالمی طاقتوں کو دکھتی ہے۔ جیسا کہ چین جیسے دیوہیکل توسیع پسند طاقت کو اپنے سامراجی منصوبوںRead More
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بھائی فیصل امین نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈاپور گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں فیصل امین نے لکھا کہ ان کا اپنے بھائی سے رابطہ ہو گیا ہے جو ’امن عامہ پر طویل اجلاس‘ کے بعد اب اپنے صوبے میں داخل ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کے ایک ترجمان نے بھی کہاRead More
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہ دیش اور برصغیر کی تاریخ و سیاست پر 100 سے زیادہ کتابیں اور سینکڑوں مقالے اور مضامین لکھ چکے ہیں) 1: بغاوت کے دوران سوال: کیا آپ موجودہ طلبہ تحریک اور مجموعی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں؟ ترقی کو غلط کاموں کو دبانے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ بالآخر لوگوں پر ظلم کا معاملہ کھل کر سامنے آگیا۔ موجودہ تحریک کو سمجھنے کے لیے خطے میںRead More
حق ملکیت کا سوال تحریر: الیاس کشمیری
پسماندہ سماجوں بالخصوص نوآبادیاتی سماجوں میں عوامی تحریکوں اور مزاحمت کی ابتدائی شکلوں میں فکری اور نظریاتی سمتعیں زیادہ واضح نہیں ہوتیں اس کی بنیادی وجہ تحریک اور مزاحمت میں منظم ہونے والے عوام کے بکھر جانے کا خوف ہوتا ہے چونکہ بالادست،قابض اور ان کی سہولت کار قوتیں عوام کو ابہام کا شکار کر کہ تقسیم کرنے کی کاوشوں میں لگی رہتی ہیں۔ ایسے میں یہ قوتیں لمبے عرصے سے اپنے ساتھ چلنے والے ان کارکنوں کو جو عوامی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں نظریے، فکر اور نعروںRead More
توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق
پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہین مذہب کی بنیاد پر جس طرح سے انسانی تکریم کو نشانہ بنایا گیا اس کی نظیر شاید ہی دنیا کے دیگر خطوں میں ملتی ہو۔گذشتہ دو دھائیوں میں محتاط اندازے کے مطابق 60 تا 65 افراد صرف اس الزام پر لقمہ ءِ اجل بن چکے کہ انہوں نے مقدس اوراق یا مقدس ہستیوں کی توہین کی ہے۔ ان میں سے اکثر ملزمان کی صحت جرم کا تعین بھی نہیں ہو پایا۔ اگر ہم توہین مذہب کے الزام کےRead More
اسد نواز تحریک۔۔۔۔حالات ،واقعات، خدشات اور مستقبل
آٹا اور سستی بجلی یہ ہماری تحریک کا پہلا فیز مکمل ہوا۔ابھی تو ہماری جدوجہد کی سمت درست ہوئی، ابھی تو بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ یہ جو 23 ارب دیا گیا یہ انکے کوئی بڑی رقم نہیں تھی ۔یہ پہلے دن ہی ایسا کرسکتے تھے۔ایک سال تک وہ ہمارے تھک کر ہارجانے کا انتظار کرتے رہے۔ وہ لوگوں کو جدوجہد سے مایوس اور متنفر کرنا چاہتے تھے۔ سستہ آٹا اور سستی بجلی کچھ بھی نہیں ۔اس تحریک کا سب سے بڑا حاصل یہ ہے کہ لوگوں کو اپنی طاقتRead More