الیکشن محض ایک دکھاوا ہے؛ تحرير: سیدہ طاہیبہ بتول گیلانی
عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں ۔ ہمارے حکمران صرف اپنے مفاد کے لئے الیکشن لڑتے ہیں نہ کہ اعوام کے مفاد کے لئے۔عوام کو لالچ دے کر ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں۔۔ایک عام آدمی جو کتنا ہی ایجوکیٹڈ کیوں نہ ہو وہ کسی اچھی پوسٹ پر نہیں جا سکتا اس کے برعکس ایک وہ آدمی جو حکمران کا خاص ہو یا اس کے رشتہ داروں سے ہو جاہل بھی ہو وہ اچھی پوسٹ پر ایڈجسٹ کر دیا جاتا ہے اور وہ عوام جو ووٹ دیتی ہے وہ بے روزگار ہیں۔۔
ایسے ناکارہ حکمران کی وجہ سے آئے روز بہت سے حادثات ہو رہے ہیں۔ان سب حادثات میں زیادہ ہاتھ حکمران کا ہے۔ اب اتنا سب دیکھ لینے کے بعد عوام کو چاہیے کہ ایسا حکمران چن لیں جو عوام کا خیال رکھے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے۔ایک طاقتور اور ایک کمزور کا ایک جیسا تحفظ کرے ہر انسان کو انصاف ملے۔۔۔ غلط کرنے والے ہر شخص کو برابر کی سزا دے چاہے وہ کسی لیڈر کا بیٹا ہو کسی کرنل کا یا کسی غریب عام آدمی کا۔۔۔۔
ہمیں اس بار اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنا ہو گا نہ کہ کسی کی باتوں میں آکر ووٹ کا غلط استعمال کر کے پچھتاتے رہیں۔۔۔۔۔
Related News
.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے
Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More
پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت
Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More