Main Menu

October, 2020

 

پشاور: بم دھماکہ دہشت گردی کی نئی لہر کا عندیہ ، بھرپور مذمت و متاثرين سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں، کميونسٹ پارٹی پاکستان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پشاور میں بم دھماکہ دھشت گردی کی نئی لہر کا عندیہ دے رھی ھے۔دھشت گردی کی اس کاروائی کی کمیونسٹ پارٹی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ھے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان پولٹ بیورو کی جانب سے جاری تفصيلات ميں کہا گيا ہے کہ عالمی سیاست میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں دنیا کے کئی خطوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ بہت سارے ممالک کے سفارتی تعلقات نئی شکل اختیار کر رہے ہیں۔حال ہیRead More


بائيس اکتوبر 1947 قبائلیوں کی آمد کا پس منظر اور تاریخی حقائق ؛ تحریر : راجہ زکی جبار ایڈووکیٹ

ہمارے ہاں یہ روایت پختہ ہو چکی ہے کہ ایک بار کوئی افسانہ گھڑ لیا جائے تو اسی کو مستند مان کر برسوں تک مبالغہ آرائی کیساتھ پیش کیا جاتا ہے،مستند مطالعے اور تحقیق کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہے،نئی نسل میں تو یہ عنصر تقریبا ناپید ہے اوپر سے سوشل میڈیا پہ چھوڑے جانے شگوفے مزید معیار خراب کر دیتے ہیں ۔بعض تاریخی جھوٹ اس تسلسل سے بولے جاتے ہیں کہ لا علمی میں بڑا طبقہ انھی کو سچ مان لیتا ہے ۔ بائيس اکتوبر 1947 کو جموںRead More


میاں چنوں : این ایس ایف کے طلبہ یونین بحالی کنونشن میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کی کوشش ناکام

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن 1955 سے طلباء کے جمہوری حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے، مقتدر طبقات ہمیشہ سے ہی این ایس ایف کی سیاسی قوت سے خائف رہے ہیں کرونا سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے اور بیوروکریسی آئی ایم ایف کے دیے گئے فنڈز سے اپنا پیٹ بھرنے میں لگی ہوئی ہے پارلیمان کلب میں بیٹھے امراء سامراج کے تلوے چاٹ رہے ہیں، کرونا وبا کی پرواہ کیے بغیر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان نجی تعلیمی اداروں کی ناجائز منافع خوری پہ پردہ ڈالنے کی کوششRead More


راولاکوٹ: نامعلوم افراد کی شہری کو اغواہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئ، تشدد کے بعد پوليس کے حوالے

نامعلوم افراد اپنا تعلق ملٹری انٹيلی جنس سے ظاہر رہے تھے مگر پوليس و صحافيوں کو ايف آئ اے کے سروس کارڈ دکھاۓ گۓ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی جانب سے ايک نوجوان کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی ۔ تفصيلات کے مطابق راولاکوٹ بينک روڈ پر يونائيٹڈ بينک لميٹڈ کی برانچ کے پاس شہريوں نے اُس وقت چار نامعلوم افراد کو تشدد کا نشانہ بنايا جب وہ ايک نوجوانRead More


اکتوبر اور ریاست جموں کشمير ؛ تحرير: طاہر بوستان

وقت کے پیمانے بکرمی، عیسوی، ھجری میں سے عیسوی کو مغرب بالخصوص برطانیہ نے دوام بخشا تو بارہ ماہ پر مشتمل ، لیپ کے اضافی دن کے ساتھ عیسوی کیلنڈر کرہ ارض پر رائج ھوا۔ یکم اکتوبر 1207 کو پیدا ھونے والے انگلینڈ جس نے نپولین کے فرانس سپین اتحاد کو بھی اکتوبر 1805 میں مشہور زمانہ ٹرافیلگر وار میں شکست فاش دی اور بلا شرکت غیرے عالمی طاقت بنا، برطانوی ھند کو 1947 میں تقسیم کیا تو آپریشن جموں کشمیر کیلئے برطانوی یوم پیدائش اکتوبر ھی کا مہینہ مقررRead More


اسيرانِ آزادی مارچ کی گرفتاريوں کے خلاف احتجاجات جاری، صحافی وفد کو ملاقات سے روکنے پر صحافيوں کا احتجاج

شہریوں کا پرامن سیاسی جدوجہد کا حق سلب کر کے حکومت عالمی قوانین کے ساتھ ان کے اپنے بنائے ہوئے نام نہاد قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے حکومتی ہتھکنڈے عالمی قوانين کی کُھلی خلاف ورزی ہيں، دہشتگردی کی بھرپور مذمت، بيرونِ ملک احتجاجات کو حتمی شکل دے رہے ہيں، ترجمان لبريشن فرنٹ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے مختلف علاقوں ميں اسیران آزادی مارچ کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام شديد غم و غصے ميں مبتلا ہيں جسکی وجہ سےRead More


قومی آمدنی میں اضافہ کیے بغیر محض غیر ملکی قرضے ليکر عوامی مسائل نہيں حل کيے جا سکتے، پاکستان مزدور محاذ

پاکستان کا محنت کش طبقہ سراپا احتجاج ہے، کمر توڑ مہنگائ نے جینا دوبھر کیا ہوا ہے،   حکمران کہاں غاہب ہیں ؟ موجودہ حکومت اس وقت محنت کشوں اور عوام کے ساتھ نہیں,کارپوریٹ سیکٹر کے ساتھ کھڑی ہے، محنت کشوں کو اپنی تنظیم سازی کو بہتر کرنا چاہیے پونچھ ٹائمز پاکستان مزدور محاذ کے زير اہتمام بزم منشور اجلاس منعقد کيا گيا۔ مقررين نے کہا کہ قومی آمدنی میں اضافہ کیے بغیر کوئ بھی حکومت صرف غیر ملکی قرضے لےکر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتی۔ طلبا، پروفیسرز،صحافی،Read More


گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ کی خلاف ورزی کا اصل ذمہ دار کون؟ تحریر : شیر علی انجم

اس بات میں اب مزید کسی قسم کے شکوک شبہات باقی نہیں رہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کی ایک اہم اکائی ہے۔ ویسے تو یہ تعلق پہلے بھی جبر اور طاقت کے بل بوتے پر قائم تھا لیکن مہاراجہ کی جانب سے ریاست کا ہندوستان کے ساتھ الحاق کرنے بعد ریاستی فوجی افسران کی بغاوت کے نتیجے میں یکم نومبر 1947کو جمہوریہ گلگت معرض وجود میں آیا۔مگراندرونی اور بیرونی سازشوں نے اس نومولود ریاست کو صرف سولہ دنوں سے ذیادہ زندہ رہنے نہیں دیا اور نہ ہی پاکستانRead More


آزادی مارچ اسيران پلندری جيل منتقل، اسيران کی ضمانتوں کی بجاۓ جيل بھرو تحريک چلانے کا فيصلہ

گرفتارسیاسی رہنما بالآخر رہا ہو جائیں گے اور غیر مشروط ہی ہوں گے آپ کے مطالبات بجائے رہائی کے ایسے ہونے چاہیے جس سے انتظامیہ اور ریاست کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہو، زونل صدر کا کارکنوں کے نام پيغام سوشل ميڈيا پر عوامی و سياسی حلقوں ميں شديد غم و غصہ ، گلگت بلتستان اور سری نگر سے بھی رہنماؤں کی شديد مذمت پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے زير اہتمام کيے جانيوالے آزادی مارچ کے اسيران کی گرفتاريوں کيخلافRead More


جماعت اسلامی پاکستان اپنی شناخت کے ساتھ کھڑی ہے؛ تحرير: عنایت اللہ خان

حزب اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کے خلاف گجرانوالہ،کراچی اور کوئیٹہ میں تین بڑے جلسے کیے جس میں بلاشبہ کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت دیکھی گئی۔اگر یہ کہا جائے کہ ان جلسوں میں لوگ حزب اختلاف کی کال سے زیادہ مہنگائی کے خلاف نکلے تو غلط نہ ہوگا۔پی ڈی ایم کی تحریک کا بنیادی مقصد موجودہ حکومت کو ایک ناجائز اور دھاندلی سے وجود میں آنے والی حکومت کے طور پر عوام کے سامنے پیش کرنا ہے۔ ان کی اس تحریک میں عوام کےRead More