Main Menu

Thursday, October 29th, 2020

 

اسلام آباد: ڈاکٹر جاوید حیات خان کی کشمیر پر لکھی گئ کتاب کی تقريبِ رونمائ، سماجی شخصيات کی شرکت

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کنیڈا میں مقیم ممتاز کشمیری ریسرچ سکالر و ڈیجیٹل میڈیاگروپ سٹیٹ ویوز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید حیات خان کی کشمیر پر کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں اسکی پہلی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیاسی سماجی اور صحافتی اہم شخصیات کے علاوہ قانونی ماہرین حکومت کو حاصل اختیارات سمیت گورننس اور دیگر سیاسی مسائل کی نشاندہی سمیت ان کے حل بھی اس منفرد کتاب میں تجویز کیے گئے ہیں۔ شرکاء تقریب نے اس کتاب کو دور حاضر اور آئندہ آنےRead More


پی ٹی آئ آزادکشمير کی مرکزی گورننگ باڈی کا اجلاس، حکومتی بدعنوانيوں پر اظہارِ تشويش، گُستاخانہ خاکوں کی بھرپور مذمت

آزاد حکومت تحریک آزادی کو اجاگر کرنے ميں مکمل ناکام، فاروق حیدر قومی سطح پر کشمیر بارے اتفاق رائے کی بجائے سیاسی محاذ آرائی کا حصہ کا بن چکے کشمیر ٹائمز جموں کی جبری بندش کی شدید مذمت ، عالمی برادری کشمیریوں کے حق خودارایت کے انعقاد کے لیے بھارت کو مجبور کرے، بيرسٹر سُلطان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا خصوصی اجلاس کا انعقاد کيا گيا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کےRead More


ماوراۓ عدالت قتل اور جبری گمشدگیاں ؛ تحریر: کامریڈ محمد الیاس

راولاکوٹ کے مقام پر جبری طور پر ایک شخص کو اغوا کرنے کی کوشش کو راولاکوٹ کے بہادر عوام نے ناکام کیا اور قابض ریاست کے تحقیقاتی ادارۓ کے اہلکاروں کو پکڑ کر حوالہ پولیس کیا،راولاکوٹ کے بہادر عوام سلام و مبارکباد کے مستحق ہیں،قابض ریاست کے تحقیقاتی و سیکورٹی ادارٶں کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے،بلکہ یہ نامعلوم جو سب کو معلوم ہیں تاریخی طور پر ماوراۓ عدالت قتل،جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشیں پھینکنے والے مجرم ہیں،یہ ایسے مجرم ہیں جن کو راولاکوٹ کے اندر عوام گھسیٹRead More


جموں کشمیر میں غاصبانہ پالیسیوں کی نمائندہ قوم پرستی و ترقی پسندی؛ تحرير: آفتاب احمد

جموں کشمیر بشمول گلگت بلتستان کی قوم پرستی کا جائزہ لیا جاے تو اس کے حاوی رحجانات ہندوستان ا ور پاکستان کے حکمران طبقات کی پالیسی اور بیانیہ کی نمائندگی کررہے ہیں۔جب تک ریاست جموں کشمیر کی قوم پرستی غاصب ممالک جب پاکستان کی جرنیل شاہی کو ضرورت ہوتی ہے تو قوم پرست بیرون ملک ہندوستان کے سفارتخانوں کے سامنے احتجاج کررہے ہوتے ہیں ۔جبکہ دوسری طرف اسی کا کچھ حصہ ہندوستان کے لابسٹ کے طور پر کام کررہا ہوتا ہے اور ہندوستان کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنےRead More


پشاور: بم دھماکہ دہشت گردی کی نئی لہر کا عندیہ ، بھرپور مذمت و متاثرين سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں، کميونسٹ پارٹی پاکستان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پشاور میں بم دھماکہ دھشت گردی کی نئی لہر کا عندیہ دے رھی ھے۔دھشت گردی کی اس کاروائی کی کمیونسٹ پارٹی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ھے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان پولٹ بیورو کی جانب سے جاری تفصيلات ميں کہا گيا ہے کہ عالمی سیاست میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں دنیا کے کئی خطوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ بہت سارے ممالک کے سفارتی تعلقات نئی شکل اختیار کر رہے ہیں۔حال ہیRead More