Main Menu

Wednesday, October 28th, 2020

 

بائيس اکتوبر 1947 قبائلیوں کی آمد کا پس منظر اور تاریخی حقائق ؛ تحریر : راجہ زکی جبار ایڈووکیٹ

ہمارے ہاں یہ روایت پختہ ہو چکی ہے کہ ایک بار کوئی افسانہ گھڑ لیا جائے تو اسی کو مستند مان کر برسوں تک مبالغہ آرائی کیساتھ پیش کیا جاتا ہے،مستند مطالعے اور تحقیق کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہے،نئی نسل میں تو یہ عنصر تقریبا ناپید ہے اوپر سے سوشل میڈیا پہ چھوڑے جانے شگوفے مزید معیار خراب کر دیتے ہیں ۔بعض تاریخی جھوٹ اس تسلسل سے بولے جاتے ہیں کہ لا علمی میں بڑا طبقہ انھی کو سچ مان لیتا ہے ۔ بائيس اکتوبر 1947 کو جموںRead More


میاں چنوں : این ایس ایف کے طلبہ یونین بحالی کنونشن میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کی کوشش ناکام

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن 1955 سے طلباء کے جمہوری حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے، مقتدر طبقات ہمیشہ سے ہی این ایس ایف کی سیاسی قوت سے خائف رہے ہیں کرونا سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے اور بیوروکریسی آئی ایم ایف کے دیے گئے فنڈز سے اپنا پیٹ بھرنے میں لگی ہوئی ہے پارلیمان کلب میں بیٹھے امراء سامراج کے تلوے چاٹ رہے ہیں، کرونا وبا کی پرواہ کیے بغیر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان نجی تعلیمی اداروں کی ناجائز منافع خوری پہ پردہ ڈالنے کی کوششRead More


راولاکوٹ: نامعلوم افراد کی شہری کو اغواہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئ، تشدد کے بعد پوليس کے حوالے

نامعلوم افراد اپنا تعلق ملٹری انٹيلی جنس سے ظاہر رہے تھے مگر پوليس و صحافيوں کو ايف آئ اے کے سروس کارڈ دکھاۓ گۓ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی جانب سے ايک نوجوان کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی ۔ تفصيلات کے مطابق راولاکوٹ بينک روڈ پر يونائيٹڈ بينک لميٹڈ کی برانچ کے پاس شہريوں نے اُس وقت چار نامعلوم افراد کو تشدد کا نشانہ بنايا جب وہ ايک نوجوانRead More