Main Menu

 جے کے پی این پی پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر  میں عوام کی جاری  مزاحمتی تحریک کی  حمایت کرتی ہے

Spread the love

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا برانچ کا کابینہ اجلاس عدنان یعقوب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں برانچ کے سکریٹری جنرل شعیب خان نے برانچ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، جبکہ پریس سکریٹری عدیل احمد نے میڈیا کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر تجاویز دیں۔


اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اظہر مشتاق نے بذریعہ زوم خطاب کیا اور پارٹی کے منشور کی روشنی میں پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر کی مزاحمتی تحریک کی کامیابیوں اور مستقبل کے امکانات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ اس اجلاس میں ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں پارٹی نے عوام کی جاری مزاحمتی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا اور یہ عزم ظاہر کیا کہ وہ ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی، کیونکہ عوام غلامی سے چھٹکارے کے لیے ایک باوقار مستقبل کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔


کابینہ نے ماہانہ اجلاس اور سٹیڈی سرکل کے انعقاد کی بھی منظوری دی تاکہ پارٹی کی فعالیت کو مزید مستحکم کیا جا سکے






Related News

 جے کے پی این پی پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر  میں عوام کی جاری  مزاحمتی تحریک کی  حمایت کرتی ہے

Spread the loveجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا برانچ کا کابینہ اجلاس عدنان یعقوب کیRead More

جاگیرداری اور جمہوری حقوق تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

Spread the loveبات قومی حقوق کی جدوجہد سے شروع ہوئی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ،Read More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *