جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا برانچ کی تنظیم نو کر دی گئ۔
پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی ہدایت کی روشنی میں جے کے پی این پی کینیڈا برانچ کے زمداریاں حسب ذیل ساتھیوں کو دی گی ۔
صدر۔ عدنان یعقوب
سینئر نائب صدر
خورشید دلرئیش
سکریٹری جنرل محمد شعیب
پریس سکرٹری عدیل
مقامی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو پارٹی کی سر گرمیوں میں معاونت فراہم کرے گی ۔
جاری کردہ
مھمد شعیب سکریٹری جنرل کینیڈا برانچ۔
Related News
جاگیرداری اور جمہوری حقوق تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ
Spread the loveبات قومی حقوق کی جدوجہد سے شروع ہوئی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ،Read More
مشتاق احمد کشفی کسان تحریک سے ترقی پسند مصنفین تک
Spread the love(تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ) بات پاکستان پر مسلط جاگیرداری و سرداریRead More