Main Menu

Monday, January 27th, 2025

 

 جے کے پی این پی پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر  میں عوام کی جاری  مزاحمتی تحریک کی  حمایت کرتی ہے

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا برانچ کا کابینہ اجلاس عدنان یعقوب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں برانچ کے سکریٹری جنرل شعیب خان نے برانچ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، جبکہ پریس سکریٹری عدیل احمد نے میڈیا کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر تجاویز دیں۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اظہر مشتاق نے بذریعہ زوم خطاب کیا اور پارٹی کے منشور کی روشنی میں پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر کی مزاحمتی تحریک کی کامیابیوں اور مستقبل کے امکانات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ اس اجلاسRead More