Main Menu

Saturday, July 18th, 2020

 

نکيال: پختہ سڑکيں بننے سے مشکلات کم ہوئيں مگر ناقص ميٹريل منصوبوں کا پول کھول رہا ہے، ساجد صديقی

نکيال (ويب ڈيسک) معروف صحافی ساجد صديقی نے کہا ہے کہ اگرچہ حلقہ نکیال کے دور دراز علاقوں میں پختہ سڑکیں بننے سے لوگوں کی مشکلات کم ہوئيں ہيں مگر بدترین ناقص میٹریل کے استعمال کیوجہ سے ابھی کام ختم نہیں ہوا کہ ساری ناقص کارکردگی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ سوشل ميڈيا پر جاری اپنے بيان ميں اُن کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنتے ہی ساتھ ساتھ اُکھڑنا شروع ہو گئی ہیں۔ عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے کہ ایسا ناقص کام کبھی ہوتے نہیں دیکھا۔ لوگوںRead More


کالا باغ ڈيم تو بنا نہ سکے مگر ہم سے ہمارا پرانا شہر چھين ليا گيا، جو ہے وہ اب پانی پہ تير رہا ہے، واپڈا نے کوئ بھی وعدہ پورا نہيں کيا، بجلی مہنگی اور تاحال غائب ، ہمايوں پاشا

ميرپور (ويب ڈيسک ) معروف سوشل ايکٹويسٹ ہمايوں پاشا نے کہا ہے کہ سب سے پہلے میرپور سب سے پہلے میری دھرتی ماں اسکے بعد دیگر اوٹ پٹانگ ۔ میں میرپور اور میرپوریوں کے مفادات کو اول و آخر گرادنتا ہوں ۔ میں میرپور کی مقدس خاک کا بیٹا ہوں اور میری رگوں میں میرپور کا خون دوڑ رھا ہے ۔ میرپور کیلئے میری جان میرا خون حاضر ہے۔ سوشل ميڈيا پر ہمايوں پاشا کی جانب سے جاری تفصيلات ميں کہا گیا ہے کہ ہم سے ہمارا پرانا میرپور شہرRead More


سور کے بچے اور مراعات یافتہ طبقہ؛ تحرير: محمد پرویز اعوان

محترم میر اکبر صاحب وزیر جنگلات آزاد کشمیر، سوشل میڈیا پر آپ کی کسی تقریر کا کلپ وائر ل ہے جس میں آپ جناب کی طرف سے ناقدین کو سور کے پتر قرار دیا جا رہا ہے اور باشندگان متنازعہ ریاست کو باہر ممالک میں جا کر برتن مانجھنے کا طعنہ بھی ہے۔ عرض یہ ہے کہ سات دہایوں سے اس 4 ہزار مربع میل پر آپ کی سابقہ جماعت مسلم کانفرنس کسی نہ کسی شکل میں حکومت میں رہی اور آپ بھی حکومت کا حصہ ہیں۔ آپ نے اورRead More


سیاسی کارکن یا منشی؛ تحریر: راشد باغی

سیاسی کارکن کسی پارٹی میں موتیوں کے مالے کی مانند ہوتے ہیں سیاسی کارکن کسی ملک خطے کے اثاثہ ہوتے ہیں سیاسی کارکن ہی وہ پرت ہے جو سماج کو بگاڑنے اور سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لاکھوں کروڑوں کی آبادی میں کسی سیاستدان تک عام آدمی کی رسائی اور تعمیر ترقی کے لیے سیاستدان اور سیاسی کارکن کا رشتہ سیڑھی کی حثیت رکھتا ہے جس سیڑھی کے زینہ طے کرتے ایک عام آدمی اپنی مشکلات اپنے سیاستدان جو انھوں نے اپنے ووٹ کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچائےRead More


نکيال: پانی کے مسائل ، عوام اور خواتین کے استحصال اور حکومتی نااہلی کے خلاف سماج بدلو تحریک نکیال کا احتجاج کا اعلان

نکیال (ويب ڈيسک ) سماج بدلو تحریک نکیال کی ذیلی پیر کلنجر کمیٹی کے زیر اہتمام 7 ویں روز بھی پانی کی قلت، پانی کے مسائل اور پانی کی کمیابی پر عوام علاقہ بلخصوص خواتین کو درپیش مسائل اور خواتین کے استحصال کے خلاف “خواتین کے سروں سے پانی کے گھڑے اتارو مہم “کا سلسلہ جاری۔سوشل میڈیا پر خواتین کی پانی کے مٹکے اٹھائے اور پانی کی عدم فراہمی پر اداروں و حکومتوں کے خلاف عوامی ردعمل کی پوسٹ و تصاویر وائرل ۔ سوشل ميڈيا رپورٹس کے مطابق ان خیالاتRead More


اُنيس سو سينتاليس کی غیر فطری توڑ پھوڑ ؛ تحرير: شفقت علی

دنیا بھر میں جہاں کہی بھی آزادی کی تحریکیں اٹھتی ہیں وہاں پر واضع لکیرے ابھرتی ہیں۔ بیسوی صدی میں معرض وجود میں آنے والی تمام ریاستوں میں سب سے زیادہ غیر فطری توڈ پھوڈ برٹش انڈیا اور اور ریاست جموں کشمیر میں ہوئی۔۔۔۔۔ 3 جون کےپارٹیشن پلان کے بعد ہندوستان کے تقریبا تمام صوبے مکمل طور پر پاکستان اور ہندوستان کا حصہ بن گئے۔ صرف بنگال اور پنجاب کہ بڑی بدقسمتی ہوئی جن کے سینوں پر غیر فطری لکیریں ڈالی گئی۔ ہمسایہ اور دوست دشمن بن گئے ۔ 13Read More


منافقت بے نقاب ہو کر رہے گی ، تحرير: رحيم خان

جموں کشمیر میں جو لوگ اپنی ریاست کی بحالی, آزادی, وسائل پر اختیار اور بنیادی حقوق کے لئے پاکستان سے پیسے لے کر پاکستان کے حکمران طبقات کے مفاد کے لئے بھارت کے خلاف بات کرتے اور پروپگنڈا کرتے ہیں ان میں اور ان لوگوں میں کوئی فرق نہیں جو بھارت سے پیسے لے کر بھارت کے حکمران طبقات کے مفاد کے لئے پاکستان کے خلاف بات کرتے اور پروپگنڈا کرتے ہیں, ان دونوں گروہوں کا کام اور کردار ایک ہی جیسا ہے , یہ دونوں گروہ پاکستان بھارت کیRead More


میر پور اور مظفرآباد کے نام ؛ شاعر : امتیازفہیم

سکول مسجدیں زمینیں اور قبرستان زیرِ آب ھوئے دریاوں کے رخ جو موڑئےگئے تو مکیں بے تاب ھوئے بنائے گئے تالاب باغرض حصول توانائیِ پن بجلی پھر اسی پیداوار پہ قابض چند ایک خوناب ھوئے مرغ و ماھی کے گھر چھین کہ محل روشن ھوئے اس طرح سے میرپور و مظفر آباد زیرِ عتاب ھوئے جس دیس میں آبِ شریں کے ان گنت چشمے ھیں وھی بگلیار و منگلہ جھیلوں پہ قابض عقاب ھوئے پیاسی مخلوق پہ جھپٹتے ھیں بازوں منڈلاتے ھوئے صدائے متحد لوگو،،، کہ ھم سبھی شکارِ عزابRead More


ميرج ہال کی زميں بوسی منگلا ڈيم توسيع کا نتيجہ، ميرپور تباہی کے دہانے پر ہے، جيولوجيکل سروے کيا جاۓ

میرپور (ويب ڈيسک ) چکسواری کے مقام پر کل میرج ہال کی عمارت زمین بوس ھو گئی، یہ منگلا ڈیم کی توسیع کا نتیجہ ہے، انہی وجوھات کی بنیاد پر دنیا میں بڑے ڈیم بنانے پر پابندی لگ رہی ہے ، میرپور میں آۓ روز کے زلزلے اور اس طرح کے حادثات کی وجہ یہی خونی ڈیم ہے، میرپور کے اندر اب انسانی زندگی رسک پر ہے، اس ایشو پر اہلیان میرپور نے اگر آواز بلند نہ کی تو کن کا نام و نشان مٹ جاۓ گا۔ دو ہزار ایکRead More


مہاراجہ ہری سنگھ کی خواہش اور دلچسپ حقائق ؛ تحریر:شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ

سامراجی و غاصب طاقتیں اپنے غاصبانہ و سامراجی تسلط کے دوام اور توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لیے مطلوبہ وسائل کی لوٹ کھسوٹ کے حصول اس کے بنیادی محرکات و لوازمات کی تشکیل کے ساتھ مقبوضہ و محکوم استحصال زدہ طبقات وعوام کو گمراہ کرنے کے لیے،انھیں بہکانے بیوقوف بنانے اور سہولت کاری کی جڑیں اقتدار و انتظامی ذیلی ڈھانچوں میں پیوست کر نے کے لیے،عوامی ہمداری کے حصول کی خاظر بے بنیاد من گھڑت جھوٹے پروپیگنڈوں سے رائے عامہ کو ایسے خطوط پر استوار کرتے ہیں جن کےRead More