Main Menu

Saturday, July 18th, 2020

 

ايم ايل اے اسد علیم کی درخواست ، دو صحافيوں اور ايک سياسی کارکن کے خلاف سائبر کرائم اور جعلسازی کے مقدمات درج ، بھارتی ايجنڈے کی تکميل کا الزام

ویب ڈيسک پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے سپيکر اسمبلی شاہ غلام قادر کے بيٹے اور ممبر قانون ساز اسمبلی اسد علیم شاہ کی درخواست پر دو صحافیوں اور ایک سیاسی کارکن کے خلاف سائبر کرائم اور جعل سازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ محکمہ جنگلات نے اراضی لیز پر لئے جانے کی خط و کتابت کی بابت ایک انکوائری کمیٹی قائم کر لی ہے۔ ایف آئی آر میں نامزد صحافیوں اور سیاسی کارکن کے بھارتی ایجنڈے کی تکمیل میں ملوث ہونے کا الزامRead More


جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام “قراردادِ الحاقِ پاکستان نامنظور “ احتجاجی ريلی کل نکالی جاۓ گی

راولاکوٹ (ويب ڈيسک ) جموں کشمیر نیشنل عوامی(JKNAP) اور جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن(JKNSF) کے زیر اہتمام کل يعنی 19 جولائ کو دن 1 بجے صابر شہید اسٹیڈیم سے نکالی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان کے مطابق احتجاجی ريلی کا مقصد قراردادِ الحاقِ پاکستان کی نام نہاد منظوری کے خلاف اپنا احتجاج ريکارڈ کروانا ہے اور جموں کشمير کی وحدت اور خود مختاری کے عزم کی تجديد کرنا ہے۔ بيان ميں جماعت کے نظرياتی دوستوں کو ساڑھے بارہ بجے صابر شہيد گراؤنڈ مين پہنچنے کیRead More


جھوٹی راہنمائی کا دعوی کرنے والوں کو جموں کشمیر کی تاریخ معاف نہیں کرے گی ، رحيم خان

ويب ڈيسک معروف آزادی پسند رہنما رحيم خان نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر لداخ گلگت کے لوگوں کو اپنی آزادی اور بنیادی حقوق کے لئے سب سے پہلے ایک دوسرے کو قائل کر کے ایک ہونا ہو گا ۔ اس بنیادی کام کو کئے بغیر کوئی سفارتی بین الاقوامی محاذ , کوئی مسلح محاز اور بندوق ان کو آزادی اور بنیادی حقوق نہیں دلا سکتی۔ سوشل ميڈيا پر جاری اپنے پيغام ميں اُن کا کہنا تھا کہ بنیادی کام سے پہلے بندوق کے استمعال نے لاکھوں معصوموں کیRead More


جموں کشمير کے عوام رائج ايامِ کے علاوہ بھی ہر سال ايامِ سياہ و تشکر منائيں گے، آفتاب حسين

ويب ڈيسک معروف آزادی پسند رہنما آفتاب حسين نے کہا ہے کہ جموں کشمير کے عوام رائج ايامِ کے علاوہ بھی ہر سال ايامِ سياہ و تشکر منائيں گے ۔ سوشل میڈيا اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ جموں کشمیریوں کیلئے وجہِ یومِ سیاہ بمقابلہ وجہِ یومِ تشکر کچھ اسطرح سے ہے : قابض بھارت کی جانب سے کوئی اقدام قبضہ یومِ سیاہ جیسے 5 اگست 2019 نیایومِ سیاہ ۔ اب کشمیری بہت سارے رائج ایام سیاہ کی طرح ہر سال ایک مذید یومِ سیاہ منایا کریں گے۔ قابض پاکستانRead More


بلدیہ ملازمین کی احتجاجی تحریک اور مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی

باغ (ويب ڈيسک ) جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ کے ضلعی صدر عمر حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی زير انتظام کشمير کی نام نہاد آزاد حکومت بلدیہ کے ملازمین کے جائز مطالبات کو فی الفور منظور کرتے ہوۓ نوٹیفکیشن جاری کرۓ،سرکاری ملازمین کے ساتھ استحصالی رویے قابلِ مزمت ہیں۔ وزیروں مشیروں کی عیاشیوں میں اضافہ لیکن ملازمین کے ساتھ ہر طرف نا انصافی کبھی ینگ ڈاکٹرز کو کبھی ایپکا کے ملازمین کو تو کبھی بلدیہ کے ملازمین کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کرتی ہے،ریاست ان ملازمین کوRead More


لينن: ناقابلِ تسخیر نقش ؛ ترجمہ : شاداب مرتضی

“دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں سان کارلو کے ایک اطالوی جیل خانے میں گرفتارسپاہیوں، شرابیوں اورچوروں سے بھرے، ایک سوشلسٹ سپاہی نے دیوارپرپینسل سے کھرچا: لینن زندہ باد! نیم بیمارجیل خانے میں اونچا، بمشکل دکھنے والا، لیکن جلی حروفوں میں لکھا ہوا۔ جب محافظوں نے اسے دیکھا،وہ چونے سے بھری ایک بالٹی کے ساتھ نقاش کولائے۔لیکن چونکہ اس نے اپنا برش پھیر کر لکھے ہوئے خطوں کو صرف دوہرا دیا جیل کی بالائی سیڑھیوں پراب پلاسٹرمیں نمودار ہوا: لینن زندہ باد! ایک دوسرے نقاش نے ہرچیز کو موٹے برشRead More


‎ سٹالن : روسی فلسفی، ماہرِ سماجیات، ریاضی دان اورمصنف الیگزینڈرزینوویف کی نظر ميں ؛ انتخاب: شاداب مرتضٰی

کم و بیش 40 کتابوں کے مصنف، الیگزینڈرزینوویف (1922-2006) کا اعتراف: “میں 17 سال کی عمرتک پہلے ہی ایک پکا اسٹالن مخالف تھا۔ اسٹالن کو قتل کرنے کا خیال میرے ذہن و دل پرچھایا رہتا تھا۔۔۔ہم نے اسے قتل کرنے کے تیکنیکی امکانات پربھی غورکیا۔ حتی کہ ہم نے اس کی مشق بھی کی۔ اگر1939 میں وہ مجھے موت کی سزا دیتے تو یہ فیصلہ درست ہوتا۔ میں نے اسٹالن کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، کیا یہ جرم نہیں تھا؟ جب اسٹالن زندہ تھا تو میں چیزوں کوRead More


مقبول بٹ کی پھانسی ، تحرير: ہاشم قريشی

یہ 1984 کا واقعہ ہے ۔مقبول بٹ کو مہاترے کے قتل کے انتقام میں تہاڈ جیل میں پھانسی دی گئی۔”آزاد کشمیر ” میں پُر تشدد مظاہرے ہوئی۔پوری دنیا میں انگلینڈ سمیت مظارہرے ہوتے رہے۔ مگر وادی یا اس طرف کوئی ناحوشگوار حادثہ نہ ہوا البتہ اقبال قریشی، الطاف قریشی ۔اعظم انقلابی اور چند اور لڑکوں نے لال چوک میں ہڑتال کرانے کی کوشش کی تھی ۔ بٹ صاحب کی اپیل سپریم کورٹ نے فوری رد کردی۔ ان کے کیس میں جناب مظفر بیگ صاحب۔ جناب طفیل ایڈوکیٹ صاحب ۔اور جنابRead More


نيا حُکم نامہ؛ شاعر: جاوید اختر

ساری ہوائیں ہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں کہ ان کی سمت کیا ہے؟ ہواؤں کو بتانا یہ بھی ہوگا چلیں گی جب تو کیا رفتار ہوگی کہ آندھی کی اجازت اب نہیں ہے ہماری ریت کی سب یہ فصیلیں یہ کاغذ کے محل جو بن رہے ہیں حفاظت ان کی کرناہے ضروری اور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن یہ سب ہی جانتے ہیں کسی کا حکم ہے دریا کی لہریں ذرا یہ سرکشی کم کرلیں اپنی حد میں ٹھہریں ابھرنا اور بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا غلط ہےRead More


ارطغرل دیوانہ پن – ایک خطرناک خام خیالی! تحریر: ڈاکٹر پرویز ہُود بھائی (مترجم تابش احمد)

قبائلی سازشوں، خون، قتلِ عام اور فتوحات کو پورے مذہبی لبادے میں اوڑھ کر بنائی جانے والی ترکی کی ڈرامہ سیریز نے پاکستان میں طوفان برپا کردیا ہے۔ ڈیڑھ سو اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریز “دریلیس: ارطغرل” (حیاتِ نو ارطغرل) سلطنتِ عثمانیہ کے بانی ارطغرل غازی کی افسانوی داستان ہے جسے اناطولیہ (ترکی) میں عکسبند کیا گیا ہے۔ جمعے کے روز یعنی مؤرخہ 5 جون 2020ء کی شام یوٹیوب پر اس ڈرامے کی تیسویں قسط (اردو ترجمے کے ساتھ) کو پچپن لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ اِس ڈرامےکو بنانےRead More