Main Menu

نکيال: پختہ سڑکيں بننے سے مشکلات کم ہوئيں مگر ناقص ميٹريل منصوبوں کا پول کھول رہا ہے، ساجد صديقی

Spread the love

نکيال (ويب ڈيسک) معروف صحافی ساجد صديقی نے کہا ہے کہ اگرچہ حلقہ نکیال کے دور دراز علاقوں میں پختہ سڑکیں بننے سے لوگوں کی مشکلات کم ہوئيں ہيں مگر بدترین ناقص میٹریل کے استعمال کیوجہ سے ابھی کام ختم نہیں ہوا کہ ساری ناقص کارکردگی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ سوشل ميڈيا پر جاری اپنے بيان ميں اُن کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنتے ہی ساتھ ساتھ اُکھڑنا شروع ہو گئی ہیں۔ عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے کہ ایسا ناقص کام کبھی ہوتے نہیں دیکھا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر حکومت سردار فاروق سکندر اور انتظامیہ اِس طرف خصوصی توجہ دیں تاکہ معیاری سڑکیں بن سکیں جو کچھ وقت نکال بھی سکیں۔

منصوبے کی تکميل کے مراحل کے دوران اور تکميل کے فورا بعد سڑکوں کی حالت ناقص ميٹريل کے استعمال کا منہ بولتا ثبوت






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *