Main Menu

ميرج ہال کی زميں بوسی منگلا ڈيم توسيع کا نتيجہ، ميرپور تباہی کے دہانے پر ہے، جيولوجيکل سروے کيا جاۓ

Spread the love


میرپور (ويب ڈيسک ) چکسواری کے مقام پر کل میرج ہال کی عمارت زمین بوس ھو گئی، یہ منگلا ڈیم کی توسیع کا نتیجہ ہے، انہی وجوھات کی بنیاد پر دنیا میں بڑے ڈیم بنانے پر پابندی لگ رہی ہے ، میرپور میں آۓ روز کے زلزلے اور اس طرح کے حادثات کی وجہ یہی خونی ڈیم ہے، میرپور کے اندر اب انسانی زندگی رسک پر ہے، اس ایشو پر اہلیان میرپور نے اگر آواز بلند نہ کی تو کن کا نام و نشان مٹ جاۓ گا۔
دو ہزار ایک میں جب منگلا ڈیم کی توسیع کا منصوبہ بن رھا تھا، اس وقت پورے آزاد کشمیر سے این ایس ایف اور نیپ نے بھرپور تحریک چلائی اور جب سینکڑوں لوگوں کو لے کر ہم ڈڈیال پہنچے اور ڈڈیال سے میرپور کی طرف لانگ مارچ کیا، پارٹی کے پروگرام میں یہ شامل تھا کہ اگر میرپور سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ باہر نکل آتے ہیں تو پارٹی ڈیم پر کنٹرول کر کے مکمل قبضہ کرنے کی کوشش کرے گی، لیکن دوسرے دن ڈڈیال سے میرپور تک صرف چند جگہوں سے چیدہ چیدہ لوگ ہی اس تحریک کک حصہ بنے اور اکثریت نے پیسے لیکر کمپرومائز کر لیا، اگر اس وقت لوگ مزاحمت کر جاتے تو کسی صورت توسیع نہیں ہو سکتی تھی، یہ حادثہ تو ایک آغاز ہے ، مستقبل بہت خوفناک ہو گا ، اب بھی وقت ہے کہ پورے ضلع کا جیالوجیکل سروے کروایا جاۓ اور انسانی زندگی کو محفوظ بنانے کی طرف کوئی قدم اٹھایا جاۓ۔






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *