Main Menu

October, 2024

 

پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور

پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی بات پر متفق نہیں ہیں لیکن صرف قابض قوتوں کے ساتھ مل کر ریاستی وسائل لوٹنے اپنی اور اپنی الادوں کی عیاشیوں کے لیے اپنی مراعات میں اضافے اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر اپنی ہی عوام کے بنیادی حقوق اور عوامی تحریکُ دشمنی پر اگھٹے ہیں ؟؟ کیا یہ سب قوم کے لوٹے ہوئے وسائل اپنی اربوں روپے کی مراعات ختم کر کے عوام کی صحت تعلیم اور فلاح وبہبود پر خرچ کر سکتے ہیں ؟Read More


اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز

تاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائق کے بعد تاریخ پر پڑی جھوٹ کی گرد اب مکمل طور پر چھٹ چکی ہے۔ اب سوال اٹھتے ہیں اور لوگ ان سوالوں کے صحیح جواب مانگتے ہیں ۔ رام لیلا کی کہانیوں کا وقت گزر چکا ہے ۔ جب آپ 4 یا 24 اکتوبر1947 کو بننے والی حکومت کی بات کرتے ہیں تو آپکو یہ بات بھی سامنے رکھنی چاہیے کہ اس سے پہلے 19 جولائی کو ایک قراداد بھی منظور کی گئی تھی جسکو قراردادRead More


جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بیداری شعور عوامی حقوق کانفرنس باغ۔

آج کا عوامی اجتماع حکومت کی طرف سے جموں کشمیر کے لوگوں پر کی جانے والی ایف آئی آرز اور مقدمات ختم کرنے کے وعدئے پر فوری عمل درامد کرنے کی طرف توجہ مبزول کرواتا ہے۔ آج کا یہ عوامی اجتماع آزادی اظہار رائے اور زبان بندی کے کالے قوانین کو فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔عوامی اجتماع متنبی کرتا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے تسلیم شدہ مطالبات پر فی الفور عمل درامد کیا جائے۔ جن میں سر فہرست حکمرانوں اور اشرافیہ کی مراعات اور عیاشیوں کاRead More