Main Menu

Saturday, December 28th, 2024

 

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا برانچ کی تنظیم نو کر دی گئ۔

پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی ہدایت کی روشنی میں جے کے پی این پی کینیڈا برانچ کے زمداریاں حسب ذیل ساتھیوں کو دی گی ۔ صدر۔ عدنان یعقوب سینئر نائب صدر خورشید دلرئیش سکریٹری جنرل محمد شعیب پریس سکرٹری عدیلمقامی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو پارٹی کی سر گرمیوں میں معاونت فراہم کرے گی ۔جاری کردہ مھمد شعیب سکریٹری جنرل کینیڈا برانچ۔