عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب
راولاکوٹ- سرکٹ ہاؤس
عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب ۔
راولاکوٹ: حکومتی نمائندوں اور آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ۔
مذاکرات درج ذیل شرائط کی بنیاد پر کامیاب ہوئے ۔
ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ۔
2. ٹورازم ایکٹ اتھارٹی نہ بنانے کا فیصلہ ۔
. تمام اسیران کو آج کی تاریخ میں غیر مشروط رہا کیا جاۓ گا ۔
. آٹے کی سبسڈی اور بجلی بلات پر کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔
. اسیران پر ہونے والے تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنا کر انکوائری کی جائے گی
« عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب (Previous News)
Related News
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More