Main Menu

Monday, August 8th, 2022

 

عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب

راولاکوٹ- سرکٹ ہاؤس عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب ۔راولاکوٹ: حکومتی نمائندوں اور آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ۔ مذاکرات درج ذیل شرائط کی بنیاد پر کامیاب ہوئے ۔ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ۔2. ٹورازم ایکٹ اتھارٹی نہ بنانے کا فیصلہ ۔ . تمام اسیران کو آج کی تاریخ میں غیر مشروط رہا کیا جاۓ گا ۔. آٹے کی سبسڈی اور بجلی بلات پر کمیٹی تشکیل دی جائےRead More


عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب

راولاکوٹ- سرکٹ ہاؤس عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب ۔ راولاکوٹ: حکومتی نمائندوں اور آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ۔ مذاکرات درج ذیل شرائط کی بنیاد پر کامیاب ہوئے ۔1. 15ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ۔2. ٹورازم ایکٹ اتھارٹی نہ بنانے کا فیصلہ ۔3. تمام اسیران کو آج کی تاریخ میں غیر مشروط رہا کیا جاۓ گا ۔4. آٹے کی سبسڈی اور بجلی بلات پر کمیٹی تشکیل دیRead More


وزیر امور کشمیر واسرائے ہند نہ بنیں۔ بیرسٹر حمید باشانی

ہ ایک مایوس کن پریس کانفرنس تھی۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر امور کشمیر قمر زمان قائرہ نے آزاد کشمیر کے دارالحکمومت مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس کی۔ یہ پریس کانفنرس آزاد کشمیر کے ایکٹ انیس سو چوہتر میں مجوزہ پندرہویں ترمیم کے تناظر میں ہوئی تھی۔ قمر زمان قائرہ ایک بھلے مانس آدمی ہیں۔ کئی لوگ ان کو انسان دوست اور دانشور قسم کا آدمی سمجھتے ہیں۔ اس لیے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ قائرہ صاحب اس موضوع پر عوام کے خدشات دور کریں گے۔ تحفظات اور ابہامRead More


راجہ انور کے کالمز کا مجموعہ بازگشت پرویز فتح (لیڈز-برطانیہ)

ترقی پسند ادیب و صحافی ہو، یا پھر انقلابی کارکن، معاشرے میں پائے جانے والے تشدد، دنگا فساد، آمرانہ سوچ، جبراً اطاعت، سیاسی قبضے، سماجی استحصال، انسانی برائیوں اور کمزوریوں کو دیکھے گا، تو خاموش نہیں رہ پائے گا۔ اس کے خون میں حرارت بھی پیدا ہو گی اور جذبات بھی بھڑکیں گے، اگر لکھاری ہوا تو اس کے قلم میں جنبش بھی آئے گی۔ راجہ محمد انور بھی ہماری دھرتی کے ایک ایسے ہی منفرد سپوت ہیں، جو ایک ترقی پسند ادیب بھی ہیں، کالم نو یس صحافی بھی،Read More