پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی بات پر متفق نہیں ہیں لیکن صرف قابض قوتوں کے ساتھ مل کر ریاستی وسائل لوٹنے اپنی اور اپنی الادوں کی عیاشیوں کے لیے اپنی مراعات میں اضافے اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر اپنی ہی عوام کے بنیادی حقوق اور عوامی تحریکُ دشمنی پر اگھٹے ہیں ؟؟
کیا یہ سب قوم کے لوٹے ہوئے وسائل اپنی اربوں روپے کی مراعات ختم کر کے عوام کی صحت تعلیم اور فلاح وبہبود پر خرچ کر سکتے ہیں ؟ ان سب کا اورانکی اولادوں کے علاج تعلیم بجلی مفت ہے حتی کے خیرات بھی کھا جاتے ہیں۔
اب وقت آگیا ہے کے عوام ان سے اور انکی نسلوں سے لوٹی ہوئی قوم کی دولت چھین کر ان کی مراعات ختم کروا کر غریب عوام کی تعلیم صحت اور تعمیر و ترقی پر خرچ کریں آج یہ سب شہر مزاحمت راولاکوٹ میں عوامی حقوق تحریک کو کچلنے کے لیے اگھٹے ہوئے ہیں۔ یہ کانفرنس تو ایک بہانہ ہے۔ اصل میں عوامی حقوق اور مزاحمت کار نشانہ ہے۔ ان سہولت کاروں اور وطن فروشوں سے نجات کا واحد راستہ مشترکہ عوامی مزاحمتی جدوجہد اب نہیں تو کبھی نہیں مزاحمت کاری زندہ باد۔ سہولت کاری مردہ باد۔ عوامی راج زندہ باد۔ لوٹ کھسوٹ کا نظام مردہُ باد
Related News
پالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن سردار انور
Spread the loveپالستانی مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے انمول رتن جو آپس میں کسی باتRead More
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More