Main Menu

بلوچستان : ماما قدیر کے گھر پر فائرنگ سے اسکا نواسہ زخمی ‬

Spread the love


بلوچ آزادی پسند رہنما ماما قدير کے گھر پر فائرنگ اور اسکے نتيجے ميں اُن کے نواسے کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں ۔
اطلاعات کے مطابق ماما قدير کے گھر پر جمعے کی شب فائرنگ کی گئ۔ سوشل ميڈيا صارفين ، سماجی و آزادی پسند رہنماؤں نے اس اقدام کی بھرپور مزمت کی ہے۔
ياد رہے کہ اس طرح کے اقدامات مِسنگ پرسنز کیمپ میں موجود دوسرے افراد کے ساتھ بھی ہوتے آ رہے ہيں۔ ڈیتھ اسکواڈز کی تشکیل ریاستی جبر کے مختلف زاویے ہیں جس میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ‬⁩ ۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *