Main Menu

١٥ اگست پاکستان کا یوم تاسیس اور بھارت کا یوم آزادی ، ازقلم: رحيم خان

Spread the love


پاکستان کا حکمران طبقہ پندرہ اگست کو اپنا یوم تاسیس کیوں نہیں مناتا جس دن اس ملک کا قیام عمل میں لایا گیا تھا, اس میں کیا شرم جھجک اور ہچکچاہٹ ہے, کیا چودہ اگست کا انتخاب کر کے تاریخ کو اپنی خوائش کے مطابق ڈھالنے کی صرف ایک کوشش کی گئی ہے, کیا یہ صرف ایک جھوٹ ہے جو عوام سے بولا گیا ہے, “مطالہ پاکستان” اس ایک جھوٹ کا تسلسل ہے جو پاکستان کے سکولوں اور کالجوں میں پڑھایا جاتا ہے جس میں بہت کچھ اپنی مرضی سے شامل کیا گیا ہے جن کا جقیقی تاریخی واقعات سے کوئی تعلق نہیں , جو اپنے قیام کے دن کو اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں, ان کے لئے کسی اور تاریخی واقعہ کو توڑ موڑ کر پیش کرنا کیا مشکل ہے جس سے عوام کو گمراہ کرنا اور حکمران طبقے کو فائدہ دینا مقصود ہو۔






Related News

بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر

Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *