Main Menu

Tuesday, June 29th, 2021

 

دہلی بیٹھک تحریر خان شمیم

جموں کشمیر کے تنازعے سے جڑے اور اس سے دلچسپی رکھنے والے سبھی لوگوں کی نظریں آج بھارتی دارالحکومت دہلی پر لگی ہوئی تھیں جہاں بھارتی حکومت اور جموں کشمیر کی بھارت نواز روایتی قیادت کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہو رہی تھی پانچ اگست دوہزار انیس کو بھارت کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے اور اسے ریاست کی بجائے یونین ٹیریٹری قرار دینے کے اقدامات کے بعد یہ اسطرح کی پہلی ملاقات تھی جو تقریبا” بائیس ماہ کے بعد منعقد ہوئی اس ملاقات میںRead More


اتحادی ممالک داعش کیخلاف جنگ پر توجہ مرکوز رکھیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن نے اتحادی ممالک سے کہا ہے کہ وہ افریقہ میں داعش کے ساتھیوں کے مقابلے کے ساتھ اس گروپ کو شکست دینے پر توجہ مرکوز رکھیں۔بلنکن پیر کے روز اٹلی میں داعش کو شکست دینے کے عالمی اتحاد کی ایک میٹنگ کے آغاز پر بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا،” ہم نے کافی پیش رفت کی ہے کیونکہ ہم سب مل کر کام کر رہے تھے۔ چنانچہ توقع ہے کہ ہم اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف اس وقت تک لڑائی جاری رکھیں گےRead More


.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

تحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیب کی طرح ہمارا پیچھا کر رہے ہیں جب اس خطے کے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کر کے نفرت کے وہ بیج بوئے گئے جنکی فصل آنے والی نسلیں نہ جانے کب تک کاٹتی رئینگی ان منحوس سایوں کی قیمت جہاں بنگال اور پنجاب کے معصوم لوگوں نے ادا کی وہاں جموں کشمیر کی ریاست نے اسکی سب سے زیادہ قیمت ادا کی بنگال اور پنجاب تو ایک نسل کی قربانی دیکر ایک دوسرے سےRead More


لبرل کراٶن پرنس آف عریبیہ تحریر۔تنویر زمان خان

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایم بی ایس نے سعودی عرب میں اسلام کی تعلیمات کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وہ آج کی تقاضوں کو پورا کرنا چاہتا ہے۔ ایسی چیزوں کو ختم کریں جو آج متروک یا متروک ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب کو پچھلی دہائیوں سے متشدد اسلام کے مبلغ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ایم بی ایس کا خیال ہے کہ احادیث میں ایسا ماد .ہ ہے جو بہت بنیاد پرست محسوس ہوتا ہے۔ اسےRead More