Wednesday, June 30th, 2021
سرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کردیا
اسرائیل کے وزیرِ خارجہ یائر لیپڈ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارتِ خانے کا افتتاح کر دیا ہے۔یائر لیپڈ دو روزہ دورے پر منگل کو متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے ابوظہبی کی ایک بلند و بالا عمارت میں واقع اسرائیل کے دفتر میں فیتہ کاٹ کر سفارتِ خانے کا افتتاح کیا۔اس دفتر کو اسرائیل کے عارضی سفارتِ خانے کا درجہ دیا گیا ہے۔یائر لیپڈ نے سفارت خانے کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، ہم کہیں نہیں جارہےRead More