Main Menu

Tuesday, June 22nd, 2021

 

ہمیں حدیث کی سند (راویوں کی جانچ پڑتال) سے پہلے اس کے متن کو دیکھنا چاہیے.لوگوں کو بدعت کے نام پرقتل کیا گیا۔کراؤن پرنس محمد بن سلمان

سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ حسن فرحان المالکی کا انٹرویو:سید عطاء الرحمان (عربی سے اردو میں ترجمہ) تاریخ میں پہلی بار قرآن کی بنیاد پر تمام فرقوں کی بنیادیں اکھاڑ دینے والا انٹرویو، وہ بھی کنگڈم آف سعوری عرب کے باختیار کراؤن پرنس کی زبانی، جس کے اقتدار کے سامنے اور کوئی اسلامی ملک تو کیا خود سعودی عرب کی طاقتور ترین مذہبی ایسٹیبلشمنٹ کو بھی بے اختیار ہونا پڑا۔ یہ ہے قرآن کی طاقت جس کے دلائل کے سامنے دنیا کی سب مذہبی طاقتیںRead More


ڈاکٹر غلام عباس کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ھے. یاسین انجم ترجمان پی این اے

منقسم ریاست جموں کشمیر کثیر المذہبی, کثیر القومی اور کثیر الثقافتی ریاست ھے, یہاں مسلمان, ہندو,سکھ پنڈت اور بدھ مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں, وہاں منقسم ریاست ھونے کیوجہ سے مختلف الخیال سیاسی نظریات بھی ہیں جن میں الحاق ہندوستان و الحاق پاکستان کے حامیوں کیساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور مکمل آزادی کے حامی بھی موجود ہیں جو سیاسی مکالمے کے ذریعے اپنے نظریات کی آبیاری کیلئے کام کر رہے ہیں, چونکہ ریاست متنازعہ ھے جسکے مستقبل کا فیصلہ ھونا باقی ھے جب تکRead More


مظلوم اقوام کیلئے ایک دلیرانہ آواز عثمان کاکڑ آج چل بسے. ڈاکٹر اللہ نذر

عثمان کاکڑ کے انتقال پر ڈاکٹر اللہ نذر، اختر ندیم بلوچ کا تعزیتبلوچ آزادی پسند رہنماؤں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ، اختر ندیم بلوچ نے پشتون قوم پرست رہنما عثمان کاکٹر کے انتقال پر تعزیت کی ہے آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہہمارے سیاسی اختلافات کے باوجود، ہمیں افسوس ہے کہ مظلوم اقوام کیلئے ایک دلیرانہ آواز عثمان کاکڑ آج چل بسے ہیں۔ اپنے طالب علمی کی سیاسی زندگی سے لے کر عوامی قائد تک، انہوںRead More