April, 2021
وتایو فقیر، امر جلیل اور خدا ؛ تحرير: وسعت اللہ خان
میں نے نصف صدی سے بھی اوپر جس ماحول میں ہوش سنبھالا اس میں ہر بچہ ابا کو آپ اور اماں کو کبھی آپ، کبھی تم اور زیادہ لاڈ چڑھنے پر ’تو‘ کہہ کر پکارتا تھا۔ ابا کے سامنے زبان کھولنے سے پہلے ہر بچے کو موزوں الفاظ اور پروٹوکولی جملوں کے بارے میں دس بار سوچنا پڑتا تھا۔ جبکہ اماں سے بن داس کہا جا سکتا تھا کب کھانا دو گی، اتنا کیوں ڈانٹتی ہو، بہت دنوں سے تو نے گڑ کے چاول نہیں بنائے، ایک روپیہ دے ورنہRead More
بھارت اورپاکستان ایک طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔ یہ جائزہ ہر 4 برس بعد پیش کی جانے والی امریکی حکومت کی نیشنل انٹیلی جنس کونسل کی گلوبل ٹرینڈز رپورٹ میں شامل کیا گیا ہے جو واشنگٹن میں جاری کی گئی ہے۔ بدھ (7 اپریل) کو جاری ہونے والی اس رپورٹ میں، مستقبل قریب اور بعید دونوں پرRead More
يسين ملک کی زندگی کو خطرات لاحق ہيں، تقسيمِ رياست کی سازشوں کيخلاف قوم متحد ہو، سردار انور
يسين ملک کو علاج کی سہولت و جان کا تحفظ فراہم کيا جاۓ، ریاستی عوام بدترین غلامی کا شکار ہوکر بیرون ممالک ہجرت کرنے پر مجبور ہيں مسلہ کشمیر کی آڑ میں نہ صرف بھارت اور پاکستان کی افواج ، حکمران اور ان کے پيدا کردہ کشمیری سہولت کار پل رے ہيں بلکہ سامراج اپنا اسلحہ بھی بیچ رہا ہے، سعید اقبال ، رضوان فاروق، اشرف گلشن، علی افسر ،خان الیاس خان سعد افسر خان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر کمیونٹی (جبوتہ)کی طرف سے جموں کشمیرلبریشن فربٹ کے سیاسیRead More
گہل ٹوپی بوائز ہائ سکول کے پرنسپل کی سکول اپنے والد سے منسوب کرنے کی کوشش، تصادم کا خطرہ
نوٹيفکيشن عدالت عاليہ سے معطل ہے، حکومت نوٹس لے ورنہ تصادم ہو گا اور نتائج کی ذمہ دار حکومت ہو گی، عوام علاقہ باغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے علاقے گہل ٹوپی ميں صدر معلم بوائز ہائی سکول گہل ٹوپی مسٹر فراقت حسین اور چئیرمین سکول منیجمینٹ کمیٹی مسٹر فرشید جو کہ صدر معلم کا کزن ہے کی جعلی اور بے بنیاد دستاویزات کے ذریعے گورنمنٹ بوائز ھائی سکول گہل ٹوپی جنوبی باغ کو شاہ محمد خان (مرحوم) کے نام منسوب کرنے کی کوششRead More
راولاکوٹ: لينڈ مافيہ اور پوليس کا ايکا ، معصوم شہری لُٹنے لگے
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں لینڈ مافیا پوری طرح سے حرکت ميں آ چُکی ہے اور جعلی چیکوں کے ذریعے متعد معصوم لوگ جمع پونجی سے محروم ہوتے جا رہے ہيں۔ تفصيلات کے مطابق جعلی چیک کے الزام میں پولیس چوکی ارجہ کے ادریس نامی سب انسپکٹر نے ایک ملزم کو گرفتار کیا جو کہ بعد ازاں تین لاکھ روپے ادھار رشوت پر رہا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سب انسپکٹر ادریس کے ساتھ ہونے والی گفتگو ریکارڈ کرکے شکایت لیکر ڈیRead More
پاکستان کے کئ اضلاع سے بھی چھوٹے آزادکشمير ميں اب اسمبلی نشستوں کی تعداد 53 ہو گی
اليکشن 2021 ميں آزاد کشمير اسمبلی کی نشستيں 49 سے بڑھ کر 53 ہونگی، حکمرانوں کی فوج مگر عوامی ترقی و خوشحالی سواليہ نشان نۓ اضافے کے ساتھ اسمبلی نشستيں 33، 12 نشستيں مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان اور 8 خصوصی نشستوں کے ساتھ کُل تعداد 53 ہو گئ پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے جسے مختصراً آزادکشمير اور سرکاری طور پر آزاد جموں و کشمیر کہا جاتا ہے کی قانون ساز اسمبلی میں پہلے کُل 49 نشستیں تھیں موجودہ حکومت نے اسمبلی کی نشستوں میںRead More
تشدد کيخلاف تحفظ معائدہ کا معاملہ، ترکی میں صدر ایردوان کیخلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک استنبول میں تقریبا ایک سو خواتین نے صدر طیب اردوان کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے، جس کے تحت ترکی کی حکومت نے خواتین کو تشدد کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والے ایک تاریخی بین الاقوامی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز ہونے والا احتجاج دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے اس سلسلے کا حصہ ہے، جو صدر طیب اردوان کی جانب سے کونسل آف یورپ کے استنبول کنوینشن سے نکلنے کے فیصلے کے خلاف کیا جارہا ہے۔ اس اقدامRead More
اصلاح پسند رہنما و وکیل وجوسا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب ہوگئیں
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما وجوسا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد انہیں اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا تھا۔ پرسٹینا میں کوسووو کی پارلیمان نے 38 سالہ اصلاح پسند رہنما اور وکیل وجوسا عثمانی کی ملکی صدر کےRead More
صدائے حق و ندائے حق ڈڈیال؛ تحریر : قیوم راجہ
پونچھ ٹائمز نیکی اور بدی کامقابلہ روز اول سے جاری ہے اور جاری رہے گا کبھی نیکی حاوی ہو جاتی ہے اور کبھی بدی لیکن دنیا کے کسی بھی خطے اور معاشرے میں ان دونوں کا کبھی مکمل خاتمہ نہیں ہوا اور نہ ہو گا کیونکہ نیکی اور بدی کی جنگ میں جو جس کا ساتھ دے گا اس کا اہنے اسی اختیار کی بنیاد پر روز محشر حساب ہو گا۔ آزاد کشمیر کے شہر میرپور کو آسودگی اور خوشحالی کی وجہ سے منی لندن کہا جاتا ہے۔ ایک وقتRead More
پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کا بھٹو شہید کی 42 ویں برسی پر اُنکی جدوجہد کو زبردست خراجِ عقیدت
آمر تاریخ میں گم ہو گیا، ذوالفقار علی بھٹو نظریہ بن چُکا جو رہتی دُنیا تک زندہ رہے گا، سردار جاوید یعقوب پیپلزپارٹی مظلوم و محکوم عوام کی جماعت ہے، بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی قیادت میں ناقابلِ تسخیر قوت بنے گی،سید سجاد حسین شاہ، خادم شاہين، راشد چغتائی، فاروق بانیاں، زاہد ہ ملک اعوان، چوہدری انیس و ديگر پونچھ ٹائمز پاکستان پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی پر تقریب کا انعقاد شارجہ کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔Read More