Main Menu

Tuesday, April 6th, 2021

 

تشدد کيخلاف تحفظ معائدہ کا معاملہ، ترکی میں صدر ایردوان کیخلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک استنبول میں تقریبا ایک سو خواتین نے صدر طیب اردوان کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے، جس کے تحت ترکی کی حکومت نے خواتین کو تشدد کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والے ایک تاریخی بین الاقوامی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز ہونے والا احتجاج دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے اس سلسلے کا حصہ ہے، جو صدر طیب اردوان کی جانب سے کونسل آف یورپ کے استنبول کنوینشن سے نکلنے کے فیصلے کے خلاف کیا جارہا ہے۔ اس اقدامRead More


اصلاح پسند رہنما و وکیل وجوسا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب ہوگئیں

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما وجوسا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد انہیں اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا تھا۔ پرسٹینا میں کوسووو کی پارلیمان نے 38 سالہ اصلاح پسند رہنما اور وکیل وجوسا عثمانی کی ملکی صدر کےRead More


صدائے حق و ندائے حق ڈڈیال؛ تحریر : قیوم راجہ

پونچھ ٹائمز نیکی اور بدی کامقابلہ روز اول سے جاری ہے اور جاری رہے گا کبھی نیکی حاوی ہو جاتی ہے اور کبھی بدی لیکن دنیا کے کسی بھی خطے اور معاشرے میں ان دونوں کا کبھی مکمل خاتمہ نہیں ہوا اور نہ ہو گا کیونکہ نیکی اور بدی کی جنگ میں جو جس کا ساتھ دے گا اس کا اہنے اسی اختیار کی بنیاد پر روز محشر حساب ہو گا۔ آزاد کشمیر کے شہر میرپور کو آسودگی اور خوشحالی کی وجہ سے منی لندن کہا جاتا ہے۔ ایک وقتRead More