Main Menu

Tuesday, October 6th, 2020

 

سکردو: گلگت بلتستان بچاو تحریک کا اسیران ہنزہ رہائی کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

تمام سياسی اسیران کی فوری رہائی اور جوڈیشل انکوئری کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ روزنامہ پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے سکردو میں آج گلگت بلتستان بچاو تحریک کا اسیرانِ ہُنزہ رہائی کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ريلی کا انعقاد کيا گيا۔ حسینی چوک سے یادگار چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو کہ یاد گار چوک ميں پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کر گئ۔ احتجاجی ريلی سے گلگت بلتستان بچاؤ تحريک کے رہنماؤں سميت ديگر سياسی و سماجی رہنماؤں نے بھیRead More


ہُنزہ: بابا جان ،افتخار کربلائ و ديگر 12 اسيران کی رہائ کے لئے دھرنا جاری، رہائ تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

ان سیاسی اسیروں کو عطا آباد جھیل کے متاثرین کے حق میں آواز اٹھانے، معدنیات کے تحفظ میں مزاحمت کرنے اور گلگت بلتستان میں نافذ کالونیل رول کے خلاف جدو جہد کرنے کے جرم میں سزائیں سنائی گئی ہی خواتين و بچوں سميت لوگوں کی بڑی تعداد دھرنے میں شريک ہے، اسيرانِ ہُنزہ رہائ کميٹی کا قیدیوں کی رہائی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان روزنامہ پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے ہُنزہ ميں باباجان ، افتخار کربلائی اور ديگر اسيران کی رہائی کیلئے دھرنا تاحال جاریRead More


اسيرانِ ہُنزہ: يہ بڑا سانحہ ہے آواز اُٹھاتے رہيں؛ تحرير: وزیر نعمان

یہ معصوم لڑکی نہ فلسطینی ہے اور نہ کشمیری۔ یہ سانحہ ہنزہ کے ایک اسیر کی صاحبزادی ہے جو اپنے بابا کی رہائی کے لئے دہائی دے رہی ہے۔ کشمیر اور فلسطین میں ظلم و بربریت پر دفتر خارجہ کے منافقانہ بیانات سن کر ایسا لگتا ہے کہ ریاست ظالموں سے نفرت کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ جبکہ پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے ایک ضلع ہنزہ میں آپنے حق کے لئے آواز آٹھانے کی پاداش میں سیکورٹی اہلکاروں نے ہنزہ کی شاہراہ میں باپ بیٹے کوRead More


ملتان: بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں مختص نشستوں کی بحالی کے لیے طلباء تنظيموں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

دس دن کے اندر مطالبات نہ ماننے پر طلباء کی جانب سے بھوک ہڑتال يا لانگ مارچ کا عنديہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے شہر مُلتان ميں بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں مختص نشستوں کی بحالی کے لیے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان اور پشتون اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔انہون نے الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر دس دن کے اندر مطالبات نہ مانے گئے تو بھوک ہڑتال کریں گے یا لانگ مارچ کریں گے۔ طلباء حکام سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے سکالرشپRead More


نيپ کے کارکنوں پر پوليس گردی قابض قوتوں کی بوکھلاہٹ ہے، آزادی پسند متحد ہوں، حبيب الرحمن

پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمن نے نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان پر پولیس گردی اور گرفتاريوں کی شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ قومی آزادی کی تحريکيں تشدد اور گرفتاريوں سے نہيں دبائ جا سکتيں۔ تفصيلات کے مطابق پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں نيشنل عوامی پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اقدام کے خلاف پاکستان اور پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقوںRead More


تشدد و گرفتارياں قابضين کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ، رياستی وحدت و آزادی کو ہر طرح کی قربانی دينگے ، نيپ يو اے ای

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير نيشنل عوامی پارٹی متحدہ عرب امارات کے صدر شاہد اختر نے نيپ اور اين ايس ايف کے کارکنان اور رہنماؤں پر پوليس تشدد اور گرفتاريوں پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ تشدد اور گرفتاريوں قابضين کی بوکھلاہٹ کا کُھلا ثبوت ہيں۔ انہوں نے کہا کہ رياستی وحدت اور رياست جموں و کشمير کی قومی آزادی و خودمختاری کيلۓ ہر طرح کی قربانی دينے کو تيار ہيں۔ نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان رکاوٹيں عبور کرRead More


نيپ و اين ايس ايف کے کارکنوں پر پوليس گردی کی پُرزور مذمت ، آزادی سے کوئ نہيں روک سکتا، جے کے پی اين پی

باغ، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی باغ نے نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان پر پولیس گردی اور گرفتاريوں کی شديدالفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ رياستی عوام کو قومی آزادی سے کوئ نہيں روک سکتا۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کےضلع باغ کے صدر کامريڈ عمر حيات نے نيپ کے کارکنان اور رئنماؤں پر پوليس تشدد اور گرفتاريوں کی شديد الفاظ ميں مذمت کرتےہوۓ کہا ہے کہ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی يہ سمجھتی ہے کہ غاصب قوتوں کے خلاف جدوجہد کرناRead More


باغ: پوليس کا نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنوں پر بدترين تشدد، درجنوں گرفتار

نيشنل عوامی پارٹی کے مرکزی صدر ،سيکرٹری جنرل سميت درجنوں کارکنان گرفتار، سياسی و عوامی حلقوں کی شدید مذمت پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں نيشنل عوامی پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اقدام کے خلاف پاکستان اور پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقوں کو ملانے والے تمام راستوں پر احتجاجات کی کال دی گئ تھی۔ اس ضمن ميں پہلا احتجاج آج کوہالہ پل پر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ تفصيلات کے مطابق پہلے پوليس نے نيشنل عوامیRead More


فاروق حیدر۔۔غدارِ پاکستان؟تحریر:ملک عبدالحکیم کشمیری

تعزیرات پاکستان دفعہ 120اور120بی(مجرمانہ سازش) دفعہ121اور121اے (پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑنے کی سازش) دفعہ123اے(ملک پاکستان کی تشکیل کی مزمت اور اُس کے وقار کو ختم کرنے کی حمایت)دفعہ 124اے(بغاوت)۔ ملک پاکستان کی سالمیت وقار کے خلاف فاروق حیدر کے عزائم کے بارے میں 05اکتوبر2020کو درج ہونے والی ایف آئی آر سے یہ ثابت ہوا کہ فاروق حیدر غدار پاکستان ہے۔ فاروق حیدر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے کو تسلیم نہیں کرتا،فاروق حیدر دشمنوں کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف مجرمانہ سازش،پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش ملک پاکستان کیRead More


نيشنل عوامی پارٹی کے کارکنان کو جگہ جگہ رکاوٹيں کھڑی کر کے روک ديا گيا، پوليس کی بھاری نفری تعينات، دو کارکنان گرفتار

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں نيشنل عوامی پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اقدام کے خلاف پاکستان اور پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقوں کو ملانے والے تمام راستوں پر احتجاجات کی کال دی گئ تھی۔ اس ضمن ميں پہلا احتجاج آج 6 اکتوبر بروز منگل کوہالہ پل پر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان کو جگہ جگہ رکاوٹيں کھڑی کر کے روک ديا گيا ہے۔ باغ سے آنيوالے کارکنانRead More