October, 2020
اسلام آباد : 24 اکتوبر آزادی مارچ رابطہ مہم ، سردار صغير کی پاکستانی رہنماؤں سے ملاقاتيں
راولاکوٹ سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد آزادی مارچ کے مقاصد سے آگاہ، ریاست جموں کشمیر کی آزادی و خودمختاری بارے آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کيا مظلوم و محکوم ہی ايک دوسرے کا دُکھ سمجھ سکتے ہيں، متحد ہو کر کام کرنا وقت کی ضرورت ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمین سردار صغیر خان کی 24 اکتوبر آزادی مارچ بارے رابطہ مہم کے سلسلے ميں پاکستان کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جاری تفصيلات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کےRead More
سوچنے کی قوت سے عاری قوم مغلوب ہو جاتی ہے؛ تحرير: عنایت اللہ خان
جب کوئی قوم سوچنا،تحقیق کرنا معلومات جمع کرنے کی کوشش کرنا چھوڑ دے اور نا اہل افراد مسند اختیار پر براجمان ہو جائیں ، دوسروں کی سوچ اور تحقیق کو عملی جامہ پہنانے لگیں تو وہ جمود میں مبتلا ہو جاتی ہے۔جمود کا نتیجہ آخر کار انحطاط ہوتا ہے اور انحطاط کا نتیجہ بلآخر اس پر کسی دوسری قوم کا غلبہ ہوتا ہے۔پھر جب کسی دوسری قوم کا غلبہ ہوتا ہے تو لامحالہ وہ محض سیاسی اور معاشی حثیت ہی سے غالب نہیں ہوتی بلکہ سب سے بڑھ کر اسRead More
ہجيرہ: گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کا اجلاس، عوامی مسائل کے حل بارے جدوجہد جاری رکھنے کا فيصلہ
اسامہ مقصود کی وفات پر تين روزہ سوگ کا اعلان ، 23 اکتوبر کو ہڑتال کی کال پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ہجيرہ ميں گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کا اجلاس گزشتہ روز ٹانڈہ گھمیر میں بلایا گیا۔ اجلاس میں گھمیر کے تمام معززین اور سیاسی نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ جن میں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے انچارج میڈیا سیل پونچھ ڈویژن شفاعت فیضی، اقراء ماڈل کالج کے پرنسپل حافظ ساجد، سابق صدر بار ایسوسیشن ہجیرہ ایڈووکیٹ اعجاز احمد خان، ٹھیکیدارRead More
پاکستان میں جمہوریت کی لڑائی ؛ تحرير: عابد مجيد
پاکستان میں کبھی بھی جمہوریت نہیں رہی لیکن حکومتیں بنتی رہیں کبھی سی آئی اے کی مرضی سے کبھی فوج کی مرضی سے اور کبھی فوج برا راست ۔ اب دیکھنا یہ ہی کہ ایسی غیر جہموری حکومتوں میں کون کتنی بار شامل رہا اور انہوں نے اسمبلی میں آئین سازی کے زریعے جہموریت اور فوج جے سیاسی کردار کو ختم کرنے کی غرض سے کتنی آئین سازی کی انتخابات کو شفاف بنانے کے کونسے طریقے بنائے یا کہ ہر حکومت نے اپنی مرضی کا الیکشن کمشنر بٹھایا یا فوجRead More
مغرب اور اسلام؛ تحرير: اياز نظامی
سیاسی جماعتوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ وہ اپنے ووٹ بنک کو محفوظ رکھنے کے لیے سمجھوتے کریں، اور یہ ایک عالمی رویہ ہے، جو پاکستان یا ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا پایا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں مسلمان عددی لحاظ سے ایک طاقتور گروپ بن چکے ہیں جنھیں نظر انداز کرنا اب مغربی سیاسی جماعتوں کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ یہی وجہ کہ امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے بیان دیا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکی سکولوں میں اسلام کے متعلق مزید معلومات دی جائے،Read More
جموں و کشمیر میں ڈوگرہ اصلاحات ، عہد ہری سنگھ؛ از: محمد حنيف خان
اُنيس سو پچيس میں مہاراجہ پرتاب سنگھ کی موت کے بعد اس کے یورپی تعلیم یافتہ بھتیجے راجہ ہری سنگھ نے ریاست کا تخت سنھبالا۔ پیچیدہ سیاسی واقعات، سازشوں اور وسیع تبدیلیوں سے بھرا یہ دور ریاستی تاریخ کا بہترین اصلاحاتی دور کہا جا سکتا ہے۔ پہلے بادشاہوں کی نسبت اس نے بے شمار مشکل فیصلے، تاریخ ساز اقدامات کیے اسے ریاست کا سب سے روشن خیال حکمران کہا جا سکتا ہے جس نے اقتدار سنبھالتے وقت پہلا بیان جاری کیا کہ میرا مذہب انصاف ہے۔ مہاراجہ ہری سنگھ کیRead More
قبائلی يلغار نے رياستی وحدت پارہ پارہ کی، عوامی ورکرز پارٹی کا 22 اکتوبر کو يومِ سياہ منانے کا اعلان
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نے 22 اکتوبر کو يومِ سياہ منانے کا اعلان کرتے ہوۓ کہا ہے کہ 22 اکتوبر 1947 رياستی تاريخ کا سياہ دن ہے جب قبائلی حملہ آوروں نے پاکستانی ایماء پر ریاست جموں کشمیر پر حملہ کیا تھا جس سے ریاست جموں کشمیر کی وحدت پارہ پارہ ہو گئ تھی۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں بتايا گيا ہے کہ جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی 22 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی۔ بيان ميں مزيد بتايا گيا ہےRead More
سکردو : کوسٹر حادثے ميں ہلاکتوں پر ايف ڈبليو او کے خلاف مظاہرہ، ايف آئ آر درج کرنے کا مطالبہ
لاشیں اٹھانا اہل بلتستان کا معمول بن چکا ، بلاسٹنگ سے پہاڑ تباہ کرکے ہٹایا نہیں گیا جوکہ حادثے کا سبب بنا ارباب اختیار اور ایف ڈبلیو او کی خاموشی سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بلتستان کے اندر نسل کشی کی سازش ہورہی ہے، لواحين کو ايک ايک کروڑ معاوضہ دينے کا مطالبہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے سکردو ميں سول سوسائٹی بلتستان کا گزشتہ روز تنگس روندو کوسٹر حادثے میں 16 قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر ايف ڈبليو او کےRead More
سکردو : مسافر کوسٹر پہاڑی تودہ گرنے سے حادثے کا شکار، 14 افراد جاں بحق، ايف ڈبليو او کيخلاف مقدمہ درج کرنيکا مطالبہ
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے سکردو ميں نجی ٹریول کمپنی سما ٹریول کی مسافر کوچ روندو تنگوس پڑی کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے حادثے کے شکار ہوگئ جس میں 18 سے زائد مسافر سوار تھے ۔ سوار مسافروں میں سے چار افراد کی راستے میں اُترنے کی اطلاعات تھيں جبکہ مجسٹريٹ آفس سے جاری تفصيلات کے مطابق اس حادثے ميں 14 افراد جاں بحق ہو گۓ ہيں۔ جاں بحق ہونيوالوں ميں 105 انجينئر بٹالين کے تين سپاہی فاروق احمد، سونو خان، ارشدRead More
حق نے ہمیشہ استقامت سے باطل کو شکست دی؛ تحرير: عنایت اللہ خان
ہر زمانے میں حق کے علمبردار نے جب بھی حق کا علم بلند کیا تو وقت کا فرعون پوری شدت سے مزاحم ہوا۔داعی حق کوجلتی آگ میں پھنکا گیا،قید کیا گیا،ملک بدر کیا گیا ۔سوشل بائیکاٹ میں رکھا،خوراک کی رسد بند کر کے بھوک میں مبتلا رکھا اور پھر ہجرت پر مجبور کیا لیکن داعی حق نے ہمیشہ صبر و استقامت کی قوت سے اپنے اپنے ادوار کے فرعونوں کو شکست دی۔ جب کوئی شخص،قوم قبیلہ حق کے راستے میں صبر و استقامت دیکھاے تو اللہ کی مدد شاملِ حالRead More