Main Menu

Sunday, August 4th, 2024

 

حق ملکیت کا سوال تحریر: الیاس کشمیری

پسماندہ سماجوں بالخصوص نوآبادیاتی سماجوں میں عوامی تحریکوں اور مزاحمت کی ابتدائی شکلوں میں فکری اور نظریاتی سمتعیں زیادہ واضح نہیں ہوتیں اس کی بنیادی وجہ تحریک اور مزاحمت میں منظم ہونے والے عوام کے بکھر جانے کا خوف ہوتا ہے چونکہ بالادست،قابض اور ان کی سہولت کار قوتیں عوام کو ابہام کا شکار کر کہ تقسیم کرنے کی کاوشوں میں لگی رہتی ہیں۔ ایسے میں یہ قوتیں لمبے عرصے سے اپنے ساتھ چلنے والے ان کارکنوں کو جو عوامی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں نظریے، فکر اور نعروںRead More


توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہین مذہب کی بنیاد پر جس طرح سے انسانی تکریم کو نشانہ بنایا گیا اس کی نظیر شاید ہی دنیا کے دیگر خطوں میں ملتی ہو۔گذشتہ دو دھائیوں میں محتاط اندازے کے مطابق 60 تا 65 افراد صرف اس الزام پر لقمہ ءِ اجل بن چکے کہ انہوں نے مقدس اوراق یا مقدس ہستیوں کی توہین کی ہے۔ ان میں سے اکثر ملزمان کی صحت جرم کا تعین بھی نہیں ہو پایا۔ اگر ہم توہین مذہب کے الزام کےRead More