Main Menu

November, 2020

 

پاکستانيو و ہندوستانيو! يہ تباہی لاہور و واہگہ بارڈر پہ ہو تو خاموش رہو گے؟ عمران شان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی رہنما کامريڈ عمران شان نے گزشتہ روز نيلم ميں ہونيوالی بمباری کے نتيجے ميں انسانی جانوں و املاک کے ضياع پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کیا اگر یہ تباہی لاہور واہگہ بارڈر پر روزانہ ایسے انسانوں کی لاشیں گریں مکان تباہ ھوں، تو پاکستانیو اسی طرح خاموش رھو گے مسلمانو ۔؟ اور بلکل اسی طرح دہلی ممبی میں اسی طرح روزانہ لوگوں کے چیتھڑے اڑیں بچے تڑپیں ، ماہیں بلکیں ، آشیانیںRead More


ہم مايوس ہيں نہ نااميد، دہلی و اسلام آباد کے حکمرانوں کی بندر بانٹ کسی صورت قبول نہيں، چیئرمين پی اين اے کا پيغام

پېپلز نيشنل الائنس کے چیئرمين ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے پيغام ميں کہا ہے کہ پیارے ہموطنو! دہلی سرکار اور اسلام آباد کے حکمرانوں کے جو فیصلے و لچھن ہیں انکے بارے میں پی این پی کے بانی چیرمئین بیرسٹر قربان علی نے تقریباً تیس سال قبل اپنی کتاب “سیاسی و سائنسی فکر” میں لکھ دیا تھا دہلی و اسلام آباد سرکار کچھ لو اور دو کی بنیاد پر ہی مسلئہ جموں کشمیر کو حل کرنا چاہتی ہیں جو کہ ریاست جموں کشمیر کے عوام کے مستقبل کا مستقل حلRead More


نيلم ويلی : کنٹرول لائن پر پاک بھارت فائرنگ جاری ، 4 افراد شہيد 16 زخمی ، کئ گھر نذر آتش

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع نيلم ويلی ميں کنٹرول لائن پر پاک بھارت فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فائرنگ کے نتيجے ميں 4 شہری شہيد جبکہ 16 زخمی ہو گۓ ہيں۔ تفصيلات کے مطابق ضلع نيلم ويلی کے دودھنيال، گريس، ٹيٹوال ، شاہ کوٹ سميت تمام سيکٹرز پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس ميں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 4 افراد شہيد جبکہ 16 افراد زخمی ہو چُکے ہيں۔ فائرنگ کی وجہ سے کئ گھر نذرِ آتش ہو گۓ ہيں۔ زخميوں کو ڈسٹرکٹ ہيڈکوارٹرRead More


اسلام آباد: سردار صغير ايڈووکيٹ کی پريس کانفرنس منسوخ کر دی گئ، آزادیِ راۓ پہ پابنديوں کيخلاف شديد احتجاج

پاکستانی اسٹبلشمٹ ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف ، عوام کی حقیقی نمائندہ آوازوں کو دبانا شرمناک عمل، ترجمان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں لبریشن فرنٹ (صغير) کے چیئرمین سردار صغیر خان کی پریس کانفرنس رکوا دی گئی۔ پارٹی ترجمان کی جانب سے جاری تفصيلات ميں بتايا گيا ہے کہ لبریشن فرنٹ (صغير)نے 24 اکتوبر کو راولاکوٹ سے اسلام آباد کی طرف مارچ کئے جانے کو روکے جانے اور شرکاء مارچ کی گرفتاریوں کے بعد اپنے اجلاس میںRead More


گلگت بلتستان کی تاریخ اور غلامی کے عبوری آئینی لارے؛ تحریر: ہارون اشفاق

عوامی آزادیوں اور خودمختاری کے نام پر 73 برس قبل خدا، بھگوان اور کلمہ حق ،اوم جے جگدیش ہرے کا راگ الاپ کر برطانوی سامراج نے اپنے گماشتوں جناح اور گاندھی کو آگے کرتے ہوۓ ہندوستان کے کروڑوں انسانوں کو تقسیم کیا , جبکہ یہاں کے عوامی انقلابی راہنماؤں بھگت سنگھ کو پھانسی دی , سبھاش چندرا بوس پر سیاسی مقدمات بنا کر اسے جلا وطنی پر مجبور کر دیا ۔ ہڑپہ , موہن جو داڑو کی پہلی انسانی تہذیب کے رکھوالے فرنگی کی ایک چکنی چال پر ٹوٹ کرRead More


راولاکوٹ: لبريشن فرنٹ سياسی شعبہ کا اجلاس ، رياست جموں کشمير کی مستقل تقسيم کيخلاف عوامی ريفرنڈم کروانے کا اعلان

قابض طاقتیں ریاست جموں کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رہی ہیں ، عالمی ضمير جھنجھوڑنے کيليے عوامی راۓ سامنے لانا ضروری ہے، ناصر سرور، سردار سفير ریفرنڈم کے پہلے مرحلے پر آزاد کشمیر کے تمام اضلاع دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان جبکہ تیسرے مرحلے ميں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے حوالے حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ (رؤف) کے سياسی شعبہ کا اجلاس ، ریاست جموں کشمیر کی مستقل تقسیم کی سازشیں اورRead More


ترجمان پی اين اے افضال سہلریا کا پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام کھلا خط

ریاستی باشندوں کو سر سبز زمینوں سے بے دخل کر کے پاکستانی فوج نے دفاع کے نام پر براہ راست اپنے کنٹرول میں لے لیا اور ریاستی عوام پہاڑوں ندی نالوں میں رہاش اختیار کرنے پر مجبور ہیں عسکری اداروں کا زمینوں پر مسلسل قبضے سے شہریوں میں شدید اشتعال پیدا ہو رہا ہے، کیا یہی آزادی ہے جس کا دعوی کیا جاتا ہے ؟ کیا متنازعہ علاقے ميں محافظ فوج کا کام قیمتی زمینوں اور تعلیمی اداروں پر قبضہ کرنا ہے؟ خط کا متن جناب چیف آف آرمی سٹافRead More


منشيات کی تباہ کارياں و حکومتی خاموشی: سينئر نائب صدر کے جے ايف کا فاروق حيدر، مير اکبر، مشتاق اور ترابی کے نام کُھلا خط

ہمارا خطہ امن کا گہوارہ تھا مگر اب منشیات فروشی کے اڈے چلائے جارہے ہیں ، ہماری نوجوان نسل کو منشیات فروشوں نے تباہ کر دیا ہے اب منشيات فروش بچوں کو بھی اغواہ کر کے زبردستی اس گھناؤنے عمل کا حصہ بنا رہے ہيں مگر ذمہ داران اور منتخب نمائندگان خاموش تماشائ ہيں ، خط کا متن پونچھ ٹائمز کشمیر جرنلسٹ فورم یواے ای کے سینئر نائب صدر عابد چغتائی نے وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر، وزیر جنگلات و فشريز سردار میر اکبرRead More


باغ : جوان سالہ عدنان رياض کی موت، ہر آنکھ اشک بار ہو گئ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے گاؤں پنيالی کے معروف سياسی رہنما مرحوم سردار رياض ايڈووکيٹ کے بيٹے اور سردار نقاش رياض کے بھائ عدنان رياض کی موت کی خبر سوشل ميڈيا پر جنگل کی آگ کی طرح پھيل گئ ہے۔ اس خبر کو سُنتے ہی ہر آنکھ اشک بار ہو گئ ہے۔ تفصيلات کے مطابق عدنان رياض پہلے ہی سے حالتِ علالت ميں تھے اور آج دوپہر کو دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقيقی کو جا ملے۔ اس خبر سے ضلعRead More


مظفرآباد: کيمپس فوج کے حوالے کرنے بارے خبريں بے بنياد، آئ ٹی سافٹ وئير پارک منصوبے بارے ايک فلور ميں جگہ دی، انتظاميہ

جامعہ کے اندر ايس سی او کے تعاون سے آئ ٹی سافٹ وئير پارک قائم کرنے کا مقصد آزاد کشمیر کی جامعات سے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی، سافٹ وئير انجنیرنگ و دیگر متعلقہ ڈسپلن کے گریجویٹس کو انٹرنشپس اور پھر ملازمت کے مواقع مقامی سطح پر مہيا کرنا ہے پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع مظفرآباد ميں يونيورسٹی آف آزاد جموں و کشمير مظفرآباد کے سٹی کيمپس کو پاک آرمی کے حوالے کرنے بارے خبروں کی يونيورسٹی انتظاميہ نے ترديد کی ہے اور کہا ہے کہ سوشلRead More