Main Menu

پاکستانيو و ہندوستانيو! يہ تباہی لاہور و واہگہ بارڈر پہ ہو تو خاموش رہو گے؟ عمران شان

Spread the love

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک

جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی رہنما کامريڈ عمران شان نے گزشتہ روز نيلم ميں ہونيوالی بمباری کے نتيجے ميں انسانی جانوں و املاک کے ضياع پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کیا اگر یہ تباہی لاہور واہگہ بارڈر پر روزانہ ایسے انسانوں کی لاشیں گریں مکان تباہ ھوں، تو پاکستانیو اسی طرح خاموش رھو گے مسلمانو ۔؟
اور بلکل اسی طرح دہلی ممبی میں اسی طرح روزانہ لوگوں کے چیتھڑے اڑیں بچے تڑپیں ، ماہیں بلکیں ، آشیانیں جلیں تو ہندوستانیو تم اسی طرح خاموش رھو ؟ سیکولرازم جمہوریت کے دعوے دارو
نہیں ! ھرگز نہیں ! ھر گز نہیں

لیکن یاد رکھو جس دن جموں کشمیر کے ان بے کس بے بس لوگوں نے اپنی سمتیں درست کر لی ۔ اپنے دشمنو کو پہچان لیا تم دونوں کو قابض و قاتل سمجھ لیا دل و دماغ سے تو تم اس دن کے بعد، یہ جبر نہیں کر سکتے ۔

تب تک مارتے رھو خوب مارو، اور مارو، ۔۔۔چونکہ اس مار کے لیے ھم خودبھی کسی حد تک زمہ دار ھیں ۔

لیکن وقت بدلے گا، ۔بہت جلد بدلے گا ۔۔۔۔اور تمارے محلوں کا چین بھی جاۓ گا تب تک جلاو، ھماری جھونپڑیاں ۔






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *